-
کراچی میں شدید بارش، نظام زندگی درہم برہم
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
کراچی میں فائرنگ سے2 پولیس اہلکار ہلاک
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۴اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
بره صغیر کےممتاز خطیب علامہ عباس کمیلی سپرد خاک کردیئے گئے
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
معروف عالمِ دین علامہ عباس کُمیلی سپردخاک
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۲معروف عالمِ دین اور جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ علامہ عباس کُمیلی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے انہیں علی باغ قبرستان چاکیواڑہ میں سپردخاک کر دیا گیا۔
-
ہندوستان و پاکستان میں عزاداری امیرالمومنین(ع)
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۲امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کا یوم شہادت اسلامی جمہوریہ ایران اور دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ہندوستان و پاکستان میں بھی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پرعزاداری کےجلوسوں کی سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات کئے گئے تھے۔
-
پاکستان و ہندوستان میں عزاداری امیرالمومنین(ع)
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۷امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر ہندوستان اور پاکستان میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یوم شہادت حضرت علی (ع) پر پاکستان میں سکیورٹی سخت ،لاہور میں عام تعطیل
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۵یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر پاکستان بھر میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے خصوصی انتظامات کئے جا رہے ہیں۔
-
فلسطینی بچوں میں تعلیم کے بجائے شہادت کی تڑپ
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۳فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام کراچی کے مقامی ہوٹل میں القدس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، کانفرنس میں سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔
-
پاکستان: تیل و گیس تلاش کرنے میں ساڑھے 14 ارب ضائع
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۱کراچی کے قریب گہرے سمندر سے تیل اور گیس کے ذخائر کا کوئی نمونہ نہ مل سکا جب کہ ڈرلنگ پر ساڑھے 14 ارب روپے کے اخراجات آئے۔
-
جماعت الدعوہ اور جیش محمد سے تعاون کرنیوالی تنظیموں پر پابندی
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۰پاکستان کی وفاقی حکومت نے کالعدم جماعتوں کی معاون تنظیموں پر بھی پابندی عائد کردی۔