• عراق میں داعش کا حملہ ناکام بنا دیا گیا

    عراق میں داعش کا حملہ ناکام بنا دیا گیا

    Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۳

    عراق کی سیکورٹی فورس نے ایک داعشی سرغنہ کی گرفتاری کی خبر دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ دہشت گرد عناصر کربلا میں دہشت گردانہ حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔

  • اربعین پر پی آئی اے کی خصوصی پروازوں کا اعلان

    اربعین پر پی آئی اے کی خصوصی پروازوں کا اعلان

    Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • یادگار کربلا حضرت سجاد علیہ السلام

    یادگار کربلا حضرت سجاد علیہ السلام

    Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۱

    آج دنیا بھر میں فرزند رسول اور یادگار کربلا حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا یوم شہادت خاص عقیدت و احترام کے ساتھ منایاجا رہا ہے۔

  • لکهنؤ میں عاشورا کے جلوس اور تعزئے پرپابندی

    لکهنؤ میں عاشورا کے جلوس اور تعزئے پرپابندی

    Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۵

    سحر نیوزرپورٹ

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عاشورائے حسینی

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عاشورائے حسینی

    Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۴

    سحر نیوزرپورٹ

  • کرگل میں عاشورائے حسینی

    کرگل میں عاشورائے حسینی

    Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • بین الحرمین میں یاد کئے گئے ابو مہدی اور قاسم سلیمانی

    بین الحرمین میں یاد کئے گئے ابو مہدی اور قاسم سلیمانی

    Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۱

    استقامتی محاذ کے دو عظیم کمانڈر اور جگری دوست، ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر قاسم سلیمانی اور عراق کی عوام رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس رواں برس تین جنوری کو بغداد ایئرپورٹ کے قریب امریکی دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید کر دئے گئے تھے۔ اس سال پہلا ایسا محرم تھا کہ مظلوم کربلا کے یہ حقیقی چاہنے والے اس دنیا میں نہ تھے۔ یہی احساس سبب بنا کہ مقامات مقدسہ بالخصوص کربلا کی تاراجی کا خواب دیکھنے والے تکفیری ٹولے داعش کو شکست دینے والے ان دو سورماؤں کو روز عاشور بین الحرمین یاد کیا گیا۔

  • حسرتِ کربلا اور بے قرار پروانے!

    حسرتِ کربلا اور بے قرار پروانے!

    Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸

    محرم بالخصوص تاسوعا اور عاشورا کے موقع پر ہر سال شمع حسینی کے دسیوں لاکھ پروانے دنیا کے کونے کونے سے پرواز کر کے خود کو کربلائے معلیٰ پہونچاتے تھے،مگر اس سال عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب یہ ممکن نہ ہو سکا اور زیارت کربلا کی آرزو بے قرار دلوں میں کروٹیں لے لے کر رہ گئی۔ مگر وہ دن دور نہیں جب اس منحوس عالمی وبا کا خاتمہ ہو، دنیا کے حالات معمول پر پلٹیں اور مقامات مقدسہ بالخصوص کربلائے معلیٰ میں خاندان اہلبیت علیہم السلام کے متوالوں کی چہل پہل کا سلسلہ پھر سے شروع ہو!

  • پاکستان میں یوم علی اصغر (ع)

    پاکستان میں یوم علی اصغر (ع)

    Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۹

    سحر نیوزرپورٹ