-
آئی پی ایل، پنجاب کنگس نے مبئی انڈینس کو شکست دے دی
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۸انڈین پریمیئر لیگ آئی پی ایل کا سترھواں میچ پنجاب کنگس نے ممبئی انڈینس کو شکست دے کر جیت لیا ہے۔
-
دہلی کیپیٹلس کے ہاتھوں ممبئی انڈینس کو شکست
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷انڈین پریمیئر لیگ کے ایک سخت مقابلے میں دہلی کیپیٹلس نے ممبئی انڈینس کو شکست دے دی -
-
آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور کی شاندار کامیابی
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷آئی پی ایل کے جاری مقابلوں میں اتوار کے روز چنئی کے چدمبرم اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں رائل چیلنجرس بنگلور نے کولکتہ نائٹ رائڈرز کو اڑتیس رن سے ہرا دیا۔
-
ہندوستان نے پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے جاری کرنے کے فیصلے کا اعلان کردیا
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۴ہندوستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے جاری کرنے کے فیصلے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
پاکستان اور جنوبی افریقہ کا چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ، پاکستان نے 3 وکٹ سے جیت لیا
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۸پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے گئے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تین وکٹوں سے ہرا دیا۔
-
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱سینچورین میں جس وکٹ پر آخری میچ کھیلا جائے گا اُس پر بڑا اسکور متوقع ہے
-
آئی پی ایل کا ایک اور سنسنی خیز مقابلہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۶انڈین پریمئر لیگ آئی پی ایل کے ایک اور سنسنی خیز مقابلے میں رائل چیلنجرس بنگلور نے سنرائزرس حیدرآباد کو چھے رن سے شکست دے دی۔
-
ہندوستان میں آئی پی ایل کا چوتھا میچ
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۳آئی پی ایل کے چوتھے میچ میں پنجاب کنگس نے راجستھان رائلس کو چار رن سے شکست دے دی۔
-
محمد حفیظ پرکرکٹ کے شائقین کی نظریں
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۵پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج وانڈررز اسٹیڈیم جوہانسبرگ میں کھیلا جارہا ہے۔
-
پاکستان کو جنوبی افریقہ پر ایک دو سے برتری
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے پاکستان نے اٹھائیس رن سے جیت کر سریز اپنے نام کرلی۔