-
آسٹریلیا کے ہاتھوں ہندوستان کی بری شکست
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگ میں ہندوستان کی پوری ٹیم صرف چھتیس رن کے اسکور پر ڈھیر ہوگئی اور آسٹریلیا نے میچ آٹھ وکٹ سے جیت لیا۔
-
ٹیسٹ کرکٹ میں ہندوستان نےسب سے کم رن کا رکارڈ قائم کیا
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگ میں ہندوستان کی پوری ٹیم صرف چھتیس رن کے اسکور پر ڈھیر ہو گئی۔
-
پہلے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کو آسٹریلیا پر برتری
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کو میزبان آسٹریلیا کے خلاف باسٹھ رن کی برتری حاصل ہے۔
-
پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو پاکستان پر برتری
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔
-
پاکستان کے خلاف سیریز کے لئے نیوزی لینڈ کی ٹیم کے ناموں کا اعلان
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶ٹی ٹوئنٹی ہوم سیریز، نیوزی لینڈ نے اپنی ٹیم کے تعلق سے مکمل تفصیلات جاری کردی ہیں۔
-
جنوبی افریقہ کےخلاف ہوم سیریز کی تیاریاں
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۳جنوبی افریقہ کی ٹیم کے ساتھ ہوم سیریز کے لئے پاکستانی کرکٹ بورڈ نے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔
-
پریکٹس میچ میں پاکستان کی شاندار کارکردگی
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۳کوئنز ٹاؤن پریکٹس میچ میں شاہین شاہ آفریدی نے شاندار بولنگ کی۔
-
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے ہندوستان کو ہرایا
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۲ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جانے والا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آسٹریلیا نے جیت لیا۔
-
ٹیم کی ذہنی اور جسمانی تندرستی کے لئے اقدامات
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۴پاکستان کرکٹ اسکواڈ کی کرائسٹ چرچ میں آئسولیشن ختم ہو گئی اور اب ان کی ذہنی اورجسمانی تندرستی کے لئے ضروری اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ منفی آگئے
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۲نیوزی لینڈ کا دورہ کرنے والے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ منفی آ گئے ہیں۔