-
ورلڈ کپ کرکٹ: انگلینڈ اور نیوزی لینڈ میں ٹرافی پر قبضے کی جنگ
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶ورلڈ کپ کرکٹ فائنل کے لئے نیوزی لینڈ ٹیم نے جمعے کو لارڈز میں پہلا پریکٹس سیشن کیا۔ جبکہ انگلینڈ کی ٹیم آسٹریلیا کو سیمی فائنل میں شکست دینے کے بعد لندن پہنچ گئی ہے۔
-
کرکٹ ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل کا بقیہ میچ آج
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۰کرکٹ ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ اور ہندوستان کا میچ بارش کے باعث روک دیا گیا اور بقیہ میچ آج مکمل کیا جائے گا۔
-
ورلڈ کپ کرکٹ کا پہلا سیمی فائنل آج ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے مابین
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۷دوسرا سیمی فائنل آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان 11 جولائی کو شیڈول ہے ۔
-
ورلڈ کپ کرکٹ کا پہلا سیمی فائنل کل ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۹آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے دونوں سیمی فائنلز کے لئے امپائرز اور آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا ہے
-
ورلڈ کپ کرکٹ میں ہندوستان اور جنوبی افریقہ کی کامیابی
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳ورلڈ کپ کرکٹ میں کل ہندوستان نے سری لنکا اور جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو شکست دی۔
-
کرکٹ ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور بنگلا دیش مد مقابل
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۴کرکٹ ورلڈ کپ میں کل ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو شکست دے دی۔
-
ورلڈ کپ کرکٹ میں آج افغانستان اور ویسٹ انڈیز مد مقابل
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۵ورلڈ کپ کرکٹ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو شکست دی۔
-
کرکٹ ورلڈکپ میں آج انگلینڈ اور نیوزی لینڈ مد مقابل
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۹کرکٹ ورلڈکپ کے چالیسویں میچ میں ہندوستان نے بنگلادیش کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا جب کہ اس شکست کے بعد بنگلادیش سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے۔
-
ورلڈ کپ کرکٹ میں آج ہندوستان اور بنگلہ دیش آمنے سامنے
Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰ورلڈ کپ کے 39ویں میچ میں سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی۔
-
کرکٹ ورلڈکپ میں آج سری لنکا اور ویسٹ انڈیز مد مقابل
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۲کرکٹ ورلڈکپ کے اہم میچ میں کل انگلینڈ نے ہندوستان کو شکست دی۔