-
کراچی میں کرکٹ مقابلوں کی بحالی
Mar ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
جنوبی افریقہ کو تیسرے ون ڈے میں ہندوستان کے ہاتھوں شکست
Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۴ہندوستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ون ڈے میں 124 رنز سے شکست دیتے ہوئے سیریز میں 0-3 کی برتری حاصل کرلی۔
-
نیوزی لینڈ کوٹی 20 میں شکست سیریز پاکستان کے نام
Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۸پاکستان نےآج تیسرے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کو 18 رنز سے شکست دیکر سیریز جیت لی۔
-
چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی کے بعد پاکستان چھٹے نمبرپر
Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۵آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی کے بعد پاکستان نے ورلڈ کپ میں براہ راست رسائی کے لیے پوزیشن مستحکم کر لی۔
-
پاکستان و افغانستان کے مابین کرکٹ سیریز منسوخ
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۳کابل دھماکہ پاکستان و افغانستان کے کرکٹ تعلقات پراثر انداز ہوا ہے۔
-
کرکٹ: ہندوستان کے ہاتھوں آسٹریلیا کو شکست
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۶ہندوستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو 75 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
-
پہلے ٹیسٹ میچ میں ہندوستانی ٹیم کو شکست
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۹ہندوستان کو 4 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے 333 رنزسے شکست دیدی۔
-
شاہد آفریدی کا کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۶پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا۔
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی اچھی کارکردگی کا یقین
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۳پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ قومی ٹیم انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں شاندار واپسی کرے گی۔
-
سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کا ایک اور اعزاز
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۶سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز باولر "مرلی دھرن" نے " ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔