SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

کرکٹ

  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ پاکستان کو بڑا جھٹکا، امریکہ سے شکست

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ پاکستان کو بڑا جھٹکا، امریکہ سے شکست

    Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵

    امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکہ نے پاکستان کو سپر اوور میں ہرا کر بڑا اپ سیٹ کر دیا۔

  • ہندوستان کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز، آئرلینڈ کو شکست

    ہندوستان کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز، آئرلینڈ کو شکست

    Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۳

    ہندوستان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت آئرلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد سات وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ کا کامیابی سےآغاز کردیا۔

  • امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ جاری

    امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ جاری

    Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۰

    امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ جاری ہے جس میں دو میچ کھیلے گئے۔ پہلا میچ انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان برج ٹاؤن میں کھیلا گیا جو بارش سے متاثر ہوا۔

  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،  افغانستان نے یوگنڈا کو دے دی شکست

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، افغانستان نے یوگنڈا کو دے دی شکست

    Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۵

    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں افغانستان نے یوگنڈا کو 125 رنز سے شکست دے دی جبکہ اس سے پہلے چوتھے میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔

  • ٹی20 ورلڈ کپ 2024 میں لاکھوں ڈالرز کی ہوگی بارش، آئی سی سی نے انعامی رقم کا کیا اعلان

    ٹی20 ورلڈ کپ 2024 میں لاکھوں ڈالرز کی ہوگی بارش، آئی سی سی نے انعامی رقم کا کیا اعلان

    Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۳

    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی انعامی رقم کا اعلان کردیا گیا ہے، فاتح ٹیم کو تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم ملے گی۔

  • کرکٹ میں سعودی عرب کی بڑھتی دلچسپی، ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کے لئے کیا بڑا اعلان

    کرکٹ میں سعودی عرب کی بڑھتی دلچسپی، ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کے لئے کیا بڑا اعلان

    Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲

    سعودی عرب نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو آئندہ برس حج پر شاہی مہمان بنانے کا اعلان کیا ہے۔

  • ٹی20 ورلڈکپ: امریکی بیٹر کا ایک اننگز میں سب زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ

    ٹی20 ورلڈکپ: امریکی بیٹر کا ایک اننگز میں سب زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ

    Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹

    ٹی 20 ورلڈکپ کا آغاز ہوتے ہی ریکارڈ بننے کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔ امریکی بلے باز ایرون جونز نے ٹی 20 عالمی مقابلہ کی شروعات میں ہی چھکوں کی بارش کرتے ہوئے ایک نیا ریکارڈ بنا دیا۔

  • سات سمندر پار کرکٹ کا بخار، ٹی 20 ورلڈ کپ کا آج سے امریکا میں آغاز

    سات سمندر پار کرکٹ کا بخار، ٹی 20 ورلڈ کپ کا آج سے امریکا میں آغاز

    Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۸

    ٹی 20 کرکٹ پر حکمرانی کی جنگ کیلئے ورلڈکپ کا آج سے سات سمندر پار امریکا میں ہفتے سے آغاز ہو رہا ہے۔

  • سابق کرکٹر اور بی جے پی رہنما گوتم گمبھیرکا سیاست چھوڑنے کا اعلان

    سابق کرکٹر اور بی جے پی رہنما گوتم گمبھیرکا سیاست چھوڑنے کا اعلان

    Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۴

    ہندوستان میں سابق کرکٹر اور بی جے پی رہنما گوتم گمبھیر نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔

  • ہندوستان: تیز گیندباز محمد سمیع آئی پی ایل سے باہر، ٹی 20 عالمی کپ میں کھیلنا بھی غیر یقینی

    ہندوستان: تیز گیندباز محمد سمیع آئی پی ایل سے باہر، ٹی 20 عالمی کپ میں کھیلنا بھی غیر یقینی

    Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۰

    ہندوستانی تیز گیندباز محمد سمیع ٹخنے میں لگی چوٹ کی وجہ سے’آئی پی ایل 2024‘ سے باہرہوگئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • امریکہ اور صیہونی حکومت نے اگر غلطی دوہرائی، تو ہمارا جواب پہلے سے کہیں زیادہ تباہ کن ہوگا: مسلح افواج کا انتباہ
    امریکہ اور صیہونی حکومت نے اگر غلطی دوہرائی، تو ہمارا جواب پہلے سے کہیں زیادہ تباہ کن ہوگا: مسلح افواج کا انتباہ
    ۵۹ minutes ago
  • پاکستان میں سیلاب ، صدر ایران نے افسوس اور مدد کے لئے آمادگی ظاہر کی
  • "گریٹر اسرائیل" کا منصوبہ ایک پرانا سازشی خواب: عمان کے مفتی اعظم
  • ایران کی 3 یونیورسٹیاں دنیا کے 500 بہترین اعلی تعلیمی مراکز کی فہرست میں شامل
  • پاکستان، پختونخوان میں سیلاب کی تباہ کاری ، مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS