-
جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کا آخری مرحلہ شروع
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلے کے لئے سات اضلاع پر محیط چالیس سیٹوں پر پولنگ صبح سات بجے سے جاری ہے۔
-
ہندوستان: سید حسن نصراللہ کی شہادت پر غم و غصے کا اظہار + ویڈیو
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۸حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل کی شہادت پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستان کے متعدد علاقوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
مخصوص سفارت کاروں کو کشمیر میں پولنگ کا جائزہ لینے کی اجازت
Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 2014 کے بعد ہونے والے انتخابات میں پہلی بار 15 ممالک کے غیر ملکی سفارت کاروں کو ووٹنگ کا مشاہدہ کرنے کی اجازت دی گئی۔
-
جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کا دوسرا مرحلہ شروع
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۵ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں ریاستی اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی تشہیراتی مہم ختم
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۲ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی تیاری مکمل ہوگئی ہے اور تشہیراتی مہم ختم ہوگئی ہے۔
-
جموں کشمیر میں انتخابات عوامی مطالبات
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
بی جے پی خود غلطیاں کرتی ہے اور ہم پر پاکستانی ہونے کا الزام لگاتی ہے: فاروق عبداللہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۴ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ایک پریس کانفرنس ميں مرکزی حکومت پر سخت ترین حملے کئے ہیں.
-
جموں و کشمیر میں بی ایس ایف کی بس کو حادثہ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۷جموں و کشمیر کے علاقے بڈگام میں ہندوستان کی بارڈر سکیورٹی فورس کے اہلکاروں کی ایک بس حادثے کا شکار ہوگئی جس میں کم از کم چار کے ہلاک اور چھتیس کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عید میلاد النبی اور آغاز ہفتہ وحدت کا آغاز
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان؛ جموں و کشمیر میں ریاستی انتخابات کا پہلا مرحلہ شروع
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۴ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔