-
ہندوستان کےزیرانتظام کشمیر کے گورنر کی پریس کانفرنس
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
دہشت گردی پاک و ہند کے روابط میں رکاوٹ: ہندوستانی وزیر اعظم
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۵پاکستان اور ہندوستان کے حالات معمول پر نہیں آ رہے اس کی شاید ایک وجہ دونوں ممالک کے حکمرانوں کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف سخت الزامات کی بوچھاڑ ہے۔
-
ہندوستانی سیکورٹی فورسز پر حملے کی ذمہ داری العمر مجاہدین نے قبول کی
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۷سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور کو ہلاک کردیا گیا۔
-
ایران اور کشمیر کی یونیورسٹی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۱ایران کی تقریب مذاہب اسلامی یونیورسٹی اور کشمیر کی علوم اسلامی یونیورسٹی کے درمیان تعاون کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔
-
کشمیر میں حالات کشیدہ 3 عسکریت پسند ہلاک
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 3 عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔
-
عمران حکومت کے خلاف اپوزیشن کمربستہ
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۴جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف 13 ملین مارچ کرچکے ہیں،اب صرف آخری وار کرنا ہے۔
-
پاک وہند کے مابین بات چیت پر تاکید
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۷پاکستان کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے اپنے اپنے ہندوستانی ہم منصبوں کو خط لکھ کر دونوں ممالک کے مابین بات چیت کی ضرورت پر تاکید کی۔
-
کشمیر میں تصادم، 4 عسکریت پسند ہلاک
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۲پلوامہ کے پنجرن میں ہونے والے آپریشن میں فوج کی 44 آر آر، جموں و کشمیر کی ایس او جی نے حصہ لیا۔
-
کشمیر میں عید الفطر کی نماز کے بعد متعدد مقامات پر جھڑپیں
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶کشمیر میں عید الفطر کی نماز کے بعد متعدد مقامات پر جھڑپیں ہوئیں جس کی وجہ سے متعدد افراد زخمی ہوئے۔
-
مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کےلیےمسئلہ فلسطین کاحل ناگزیر: پاکستان
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۹پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کےلیےمسئلہ فلسطین کاحل ناگزیرہے۔