-
کشمیر میں دھماکے اور فائرنگ سے7 ہلاک 14 زخمی
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں کل ہونے والے دھماکوں اور فائرنگ کے نتیجے میں 5 سکیورٹی اہلکار اور 2 عسکریت پسند ہلاک جبکہ14 زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان کےزیرانتظام کشمیر میں فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیرمیں تصادم 2 ہلاک میجرسمیت 3 فوجی اہلکار زخمی
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵معرکہ آرائی اچھہ بل علاقے میں آج صبح سے جاری ہے۔
-
مقبوضہ بیت المقدس فلسطین کا دل ہے: ترک صدر
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۴ترکی نے مسئلہ فلسطین و کشمیر کے حل پر تاکید کی ہے۔
-
ہندوستان کےزیرانتظام کشمیر کے گورنر کی پریس کانفرنس
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
دہشت گردی پاک و ہند کے روابط میں رکاوٹ: ہندوستانی وزیر اعظم
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۵پاکستان اور ہندوستان کے حالات معمول پر نہیں آ رہے اس کی شاید ایک وجہ دونوں ممالک کے حکمرانوں کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف سخت الزامات کی بوچھاڑ ہے۔
-
ہندوستانی سیکورٹی فورسز پر حملے کی ذمہ داری العمر مجاہدین نے قبول کی
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۷سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور کو ہلاک کردیا گیا۔
-
ایران اور کشمیر کی یونیورسٹی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۱ایران کی تقریب مذاہب اسلامی یونیورسٹی اور کشمیر کی علوم اسلامی یونیورسٹی کے درمیان تعاون کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔
-
کشمیر میں حالات کشیدہ 3 عسکریت پسند ہلاک
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 3 عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔
-
عمران حکومت کے خلاف اپوزیشن کمربستہ
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۴جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف 13 ملین مارچ کرچکے ہیں،اب صرف آخری وار کرنا ہے۔