-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کریک ڈاون
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
ہماری لڑائی دہشت گردی کے خلاف ہے کشمیریوں کیخلاف نہیں: نریندرمودی
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۷ہندوستان کے مختلف شہروں میں رہنے والے کشمیری طلبہ اور دیگرکشمیریوں پر ہونے والے مبینہ حملوں کے پس منظر میں وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہماری لڑائی دہشت گردی کے خلاف ہے کشمیریوں کیخلاف نہیں۔
-
یاسین ملک سمیت کئی کشمیری رہنما گرفتار
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۳ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حریت پسند اور مذہبی جماعتوں بالخصوص جماعت اسلامی کے لیڈروں کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاﺅن سے وادی بھر میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔
-
کرگل میں شدید برف باری
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیرمیں تصادم ایک عسکریت پسند ہلاک
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی بھی دو عسکریت پسند چھپے ہوئے ہیں۔
-
کشمیر کے 155 رہنماؤں اور سماجی کارکنوں کی سیکورٹی واپس
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۲ہندوستان نے اس ملک کے زیر انتظام کشمیر کے حریت کانفرنس کے 18 لیڈروں اور 155 رہنماؤں اور سماجی کارکنوں کی سیکورٹی واپس لے لی ہے۔
-
150 اور 140 ایٹم بم رکھنے والے ممالک میں کشیدگی
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۹پاکستان کے پاس 150 اور ہندوستان کے پاس 140 ایٹم بم ہیں۔
-
بن سلمان کے خلاف ہندوستان میں مظاہرہ
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۳کرگل سے سحر نیوز رپورٹ
-
پلوامہ حملے کا سرغنہ ہلاک: ہندوستانی وزیرِ داخلہ
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۰ہندوستان کا کہنا ہے کہ پلوامہ حملے کے سرغنے کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
-
وادی کشمیر میں سیکورٹی فورس اور عسکریت پسندوں کے درمیان جهڑپ
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۰:۴۶سحر نیوز رپورٹ