-
کشمیرمیں گرینیڈ دھماکے، 23 زخمی
Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شوپیان اور پلوامہ میں گرینیڈ دھماکے میں 15 شہری اور 8 سیکورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔
-
جنگ بندی، کشمیر کو خونریزی سے روکنے کا موقع
Jun ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کشمیری رہنماوں کو دہلی کی طرف سے مذاکراتی عمل کی پیشکش میں شامل ہونے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ جنگ بندی اور بات چیت کی پیشکش، کشمیر کو خونریزی سے روکنے کا ایک موقع ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات کشیدہ
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
کنٹرول لائن پر فائرنگ، 2 ہلاک
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۱پاکستان اور ہندوستان کی فورسز کے مابین کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
کشمیرمیں حالات کشیدہ، جھڑپیں جاری اور موبایل انٹرنیٹ خدمات منقطع
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی انتظامیہ نے احتیاطی طور پر پائین شہر کے بیشتر علاقوں میں کرفیو جیسی پابندیاں نافذ کردی ہیں۔
-
پاک و ہند تعلقات معمول پرلانے کی تاکید
Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۲ہندوستان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تعلقات ایک حساس مسئلہ ہے۔
-
کشمیرمیں جھڑپ 2 ہلاک
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے مابین شدید جھڑپ ہوئی ہے۔
-
مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے، سہ فریقی سنجیدہ مذاکرات کا مطالبہ
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پرسہ فریقی اور سنجیدہ مذاکرات میں شامل ہونے میں کوئی دیر نہیں کریں گے۔
-
کرگل میں بہارقرآن
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں جھڑپ ایک شہری اور ایک فوجی ہلاک
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۸وادی کشمیرمیں مرکزی حکومت کی طرف سے رمضان سیز فائز کے اعلان کے بعد مسلح تشدد میں کسی شہری اور فوجی کی ہلاکت کا پہلا واقعہ ہے۔