-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکی صورتحال
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
طالبان سے مذاکرات کرنا حکومت افغانستان کی ذمہ داری ہے، پاکستان
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۵پاکستانی فوج کے ترجمان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کرنا حکومت افغانستان کی ذمہ داری ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۱:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
وادی کشمیر میں تیسرے روز بھی عام ہڑتال
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۱ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں منگل کو تیسرے روز بھی عام ہڑتال سے معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی جبکہ وادی کے مختلف علاقوں میں پرتشدد احتجاجی مظاہرے بھی جاری ہیں
-
کشمیر میں ہڑتال، معمولات زندگی متاثر
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۹کشمیر میں آج تیسرے روز بھی عام ہڑتال کی جا رہی ہے اور اس موقع پر تجارتی مراکز، تعلیمی ادارے اور انٹر نیٹ سروس بند ہے۔
-
مسئلہ کشمیر کو افہام و تفہیم کے ساتھ حل کرنے پر تاکید
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۷پاکستان کے وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کشمیر کے مسئلے کے حل کے لیے تمام سفارتی ذرائع استعمال کریں گے اور آج بھی چاہتے ہیں کہ معاملات افہام و تفہیم کے ساتھ حل ہوں تاہم اگر جنگ مسلط کی گئی تو کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پاک فوج ہر طرح کی صلاحیت رکھتی ہے۔
-
کشمیر میں ثالثی کی مشروط پیشکش
Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کشمیر میں حالیہ جھڑپوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جهڑپ
Apr ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں ہلاکتوں پرہڑتال
Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۸کشمیر میں آج عام ہڑتال کی جا رہی ہے اور اس موقع پر انٹر نیٹ سروس بند ہے۔
-
کشمیریوں کے قتل عام کی مذمت
Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۳پاکستان اور حریت کانفرس کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کا قتل عام انسانی حقوق چارٹر سے کی خلاف ورزی ہے۔