SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کشمیر

  • کشمیر میں ہلاکتوں کے خلاف احتجاج

    کشمیر میں ہلاکتوں کے خلاف احتجاج

    Mar ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۹

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج کے ہاتھوں کشمیری نوجوانوں کی ہلاکت کے خلاف عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا جبکہ سکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کے شیل فائر کئے۔

  • کشمیرمیں ہلاکتوں پر احتجاج

    کشمیرمیں ہلاکتوں پر احتجاج

    Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۸

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ذرائع کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن کے دوران 2 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جھڑپ

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جھڑپ

    Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • کشمیر میں عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن مکمل

    کشمیر میں عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن مکمل

    Mar ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۹

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سرحدی ضلع کپوارہ کے ہلمت پورہ علاقہ میں فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان جاری جھڑپ جمعرات کو 3 روز بعد اختتام کو پہنچ گئی۔

  • کشمیر میں 5 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 10 افراد ہلاک

    کشمیر میں 5 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 10 افراد ہلاک

    Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۶

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے علاقے ہلمت پورہ میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپوں میں 5 عسکریت پسند اور 5 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔

  • کشمیر میں 4 عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے بعد کشیدگی

    کشمیر میں 4 عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے بعد کشیدگی

    Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۱

    ہندوستان کے زیر انتظام شمالی کشمیر کے سرحدی ضلع کپواڑہ کے ہلمت پورہ علاقے میں ایک خونریز جھڑپ کے دوران 4 عسکریت پسند ہلاک ہوئے۔

  • پاکستان اور ہندوستان سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل

    پاکستان اور ہندوستان سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل

    Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۷

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس (م) کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب گولہ باری سے ہلاکتوں اور تباہ کاری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • کشمیر کنٹرول لائن پر فائرنگ کا تبادلہ

    کشمیر کنٹرول لائن پر فائرنگ کا تبادلہ

    Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۶

    سحر نیوز رپورٹ

  •  پاک و ہند کے مابین تعلقات کے لیے مسائل کا حل ضروری

    پاک و ہند کے مابین تعلقات کے لیے مسائل کا حل ضروری

    Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۵

    پاکستان اور ہندوستان کے تعلقات مسئلہ کشمیر کی وجہ سے اکثر و بیشتر خراب رہتے ہیں۔

  • کشمیر کی لائن آف کنٹرول میں فائرنگ کا تبادلہ

    کشمیر کی لائن آف کنٹرول میں فائرنگ کا تبادلہ

    Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۳

    کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کے فوجیوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۱۸ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS