-
ہندوستان اور پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقات
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۳بنکاک میں پاکستان اور ہندوستان کے قومی سلامتی مشیروں کی ملاقات ہوئی جس میں لائن آف کنٹرول اور کشمیر کے مسئلے پر بات چیت کی گئی۔
-
کشمیر، پولیس فورس کے کیمپ پر حملہ 2 ہلاک، متعدد زخمی
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے کیمپ پر آج علی الصبح ہوئے حملے میں دو فوجی ہلاک جبکہ دو دیگر زخمی ہو گئے۔
-
نئی دہلی کے مذاکرات کار سے ملاقات سے انکار
Dec ۲۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستانی قائم مقام ڈپٹی ہائی کمشنر پاکستانی دفتر خارجہ میں طلب
Dec ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۷پاکستان نے ہندوستان کے قائم مقام ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی پر شدید احتجاج کیا۔
-
ہندوستانی مذاکرات کارکا دورہ سرینگر
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایل او سی پر فائرنگ 3 فوجی ہلاک
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۲ہندوستانی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ سے پاکستانی فوج کے تین اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
کرگل سرینگر شاہرہ بند سیکڑوں مال بردار گاڑیاں پھنس گئیں
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
لائن آف کنٹرول پرفائرنگ، میجرسمیت چار فوجی ہلاک
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۴ہندوستان کا کہنا ہے کہ راجوڑی میں پاکستانی فائرنگ سے ایک افسر سمیت 4 فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں مظاہرے
Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں عام ہڑتال معمولات زندگی مفلوج
Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۱ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہڑتال کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔