-
کرگل میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر، امریکہ کی جارحانہ پالیسی کی شدید مذمت
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی تمام مذہبی جماعتوں کے سربراہان نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم) کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان پر شدید برہمی اور ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے امریکی حکومت کی اس جارحانہ پالیسی کی شدید مذمت کی ہے ۔
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، 3 ہلاک
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۳پاکستانی اور ہندوستانی فوج کی لائن آف کنٹرول پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور6 زخمی ہوگئے ۔
-
سرینگر میں ہفتہ وحدت کی تقریبات
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں جھڑپ، 4 ہلاک 3 زخمی
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۴جنوبی کشمیر میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں لشکر طیبہ کے تین عسکریت پسندوں کے مارے جانے کے بعد سیکورٹی وجوہات کے سبب ریل سروسز بند ہے۔
-
امت مسلمہ کا اتحاد عصرحاضر کی ضرورت
Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۳پاکستان کے زیرانتظام کشمیرکے صدر نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کا اتحاد بہت ضروری ہے اس لئے کہ دشمن مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ڈالنے کی کوشش میں ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مذاکرات پر تاکید
Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے مذاکرات کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن نہیں، اس لئے دوست ممالک سے مدد لی جائے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں میلاد نبی اورہفتہ وحدت کا آغاز
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۰:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں فوج اور عسکریت پسندوں میں تصادم
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال
Nov ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۹سحر نیوز رپورٹ