-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورس اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
لائن آف کنٹرول پرفائرنگ، ایک ہلاک 7 زخمی
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۳ہندوستان اور پاکستان کی فورسز کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق اور ہلاک 7 افراد زحمی ہوئے۔
-
کشمیر میں پھر ہوا ٹکراؤ ۔ تصاویر
Sep ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ روز بعد نماز جمعہ کشمیری جوانوں اور ہندوستانی فورس کے درمیان ٹکراؤ ہوا۔ معترض لوگوں کا مطالبہ تھا کہ کشمیری علاقے میں موجود ہندوستانی فورسز کو فوری طور پر ہٹایا جائے۔
-
کشمیریوں کے لئے پاکستان کی حمایت جاری رہے گی، پاکستانی وزیرداخلہ احسن اقبال
Sep ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۴پاکستان کے وزیرداخلہ نے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے عوام کے لئے حکومت پاکستان کی حمایت جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
کشمیر میں مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپیں
Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۲۰:۴۴فوٹو گیلری
-
مسئلہ کشمیر پرغیرمشروط مذاکرات کا خیرمقدم
Sep ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی حکمران جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) نے ہندوستان کی حکومت کی طرف سے کشمیر پر پیشگی شرائط کے بغیر بات چیت کی پیشکش کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
مسئلہ کشمیرکے حل کے بغیرخطے میں امن ممکن نہیں
Sep ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۷پاکستان کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیرکے حل کے بغیرخطے میں امن ممکن نہیں۔
-
کشمیر، ترال حملے کی مذمت
Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 3 شہریوں کی ہلاکت اور درجنوں شہریوں اور سکیورٹی فورسز کے زخمی ہونے کی ہندوستانی حکام اور کشمیری رہنماوں نے مذمت کی۔
-
اقوام متحدہ کے منشور پرعمل درآمد کی ضرورت
Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۵پاکستان کےوزیراعظم کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے منشور پرعمل درآمد نہیں ہورہا ہے۔
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، 6 ہلاک 30 زخمی
Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۳ہندوستان اور پاکستان کی سکیورٹی فورسز کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق اور 30 کے قریب زخمی ہوئے۔