-
ایل او سی پر فائرنگ 5 ہندوستانی فوجی ہلاک و زخمی
Jul ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۰ہندوستان نے کہا ہے کہ پاکستان کی فورسز نے لائن آف کنٹرول میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جس کے نتیجے میں 5 ہندوستانی فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
چین نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے تعاون کی پیش کش کر دی
Jul ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۱چین نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے تعاون کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیجنگ، پاک - ہند تعلقات کی بہتری کے لئے تعمیری کردار ادا کرنے پر تیار ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جھڑپ، تین ہلاک
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۰ہندوستان کے سیکورٹی اہلکاروں نے کشمیرمیں تین عسکریت پسندوں کو گولی مار کر قتل کر دیا ہے۔
-
کشمیر میں 3 عسکریت پسند ہلاک
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۳ہندوستان کے سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ وسطی کشمیر کے بڈگام میں مسلح تصادم کے دوران3 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
مسئلہ کشمیر کے حل پر اوآئی سی کی تاکید
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۵اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کی خواہشات اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر تاکید کی ہے۔
-
امرناتھ مسافروں پر حملے کی مذمت
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۸ہندوستان کے وزیراعظم اور اس ملک کی سیاسی اورمذہبی جماعتوں سمیت حریت کانفرس نے امرناتھ مسافروں پرحملے کی مذمت کی ہے۔
-
کنٹرول لائن پرکشیدگی
Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۵کشمیر کی کنٹرول لائن پر کشیدگی اور مزید تین پاکستانیوں کی ہلاکت کے بعد گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران آج دوسری بار ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنرکو پاکستانی وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں کرفیو، مظاہرے اور جھڑپیں
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۱ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں متعدد مقامات پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
کنٹرول لائن پر فائرنگ 4 ہلاک متعدد زخمی
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۴ہندوستان اور پاکستان کی فورسز کے مابین لائن آف کنٹرول پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوئے۔
-
کشمیرمیں برہان وانی کی برسی پر ہڑتال
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی متاثرہے۔