SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

کشمیر

  • اننت ناگ کے آگ متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار؛ عمرعبداللہ

    اننت ناگ کے آگ متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار؛ عمرعبداللہ

    Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۶

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اننت ناگ کے آگ متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بھیانک واقعے سے متاثرہ افراد کی مدد کے لئے فوری امداد اور بحالی کے اقدامات جاری ہیں۔

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جھڑپ، ایک عسکریت پسند کے ہلاک ہونے کی خبر

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جھڑپ، ایک عسکریت پسند کے ہلاک ہونے کی خبر

    Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع کپواڑا کے ایک جنگلی علاقے میں جھڑپ میں ایک عسکریت پسند کے مارے جانے کی خبر ہے۔

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی دو تنظیموں پر پابندی

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی دو تنظیموں پر پابندی

    Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۳

    ہندوستان کی وزرات داخلہ نے عوامی ایکشن کمیٹی اور جموں و کشمیر اتحاد المسلمین پر پانچ سال کی پابندی عائد کردی گئی۔

  • جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ؛ فاروق عبداللہ

    جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ؛ فاروق عبداللہ

    Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۲

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللّٰہ نے کہا ہے کہ ہندوستان کی حکومت کو جموں کشمیر کا، ریاست کا درجہ بحال کرنا ہوگا۔

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے بارہ مولا میں پولیس چوکی پر گرینیڈ حملہ

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے بارہ مولا میں پولیس چوکی پر گرینیڈ حملہ

    Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۲

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے بارہ مولا میں پولیس چوکی پر گرینیڈ حملے کی خبر ہے۔

  • جموں کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ؛ عمر عبداللہ

    جموں کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ؛ عمر عبداللہ

    Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴

    ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ایک بار پھر ریاست کو مکمل ریاست کا درجہ دینے کا مطالبہ دہرایا ہے۔

  • اسلامی انقلاب کی 46 ویں سالگرہ اور جشن آزادی کا عالمی میڈیا میں وسیع پیمانے پر انعکاس

    اسلامی انقلاب کی 46 ویں سالگرہ اور جشن آزادی کا عالمی میڈیا میں وسیع پیمانے پر انعکاس

    Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶

    اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں سالگرہ پر ایرانی قوم کے جشن آزادی کا عالمی میڈیا میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔

  • کشمیری عوام نے حق ادا کردیا

    کشمیری عوام نے حق ادا کردیا

    Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱

    ایران کےاسلامی انقلاب کی 46 ویں سالگرہ کے موقع پر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام نے ایک بار پھر سخت سردی کے باوجود سڑکوں پر نکل کر جشن منایا اور ایک عظیم الشان ریلی نکالی۔

  • کشمیر ڈے، پاکستانی عوام اور حکومت کا کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

    کشمیر ڈے، پاکستانی عوام اور حکومت کا کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

    Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۶

    پاکستانی عوام نے دارالحکومت اسلام آباد سمیت متعدد شہروں میں کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے آج 5 فروری کو قومی دن کے موقع پر اعلیٰ حکومتی، سیاسی اور مذہبی حکام کی شرکت سے ریلیاں نکالیں۔

  • پاکستان میں یومِ یکجہتیٔ کشمیر کی ریلیاں

    پاکستان میں یومِ یکجہتیٔ کشمیر کی ریلیاں

    Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۷

    یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر پورے پاکستان میں عام تعطیل ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کے خلاف پابندیوں کو لوٹانا، انتہائی غیرتعمیری ہے: چین
    ایران کے خلاف پابندیوں کو لوٹانا، انتہائی غیرتعمیری ہے: چین
    ۴ hours ago
  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے مابین سفارتکاری کا راستہ ہموار کرنا چاہتا ہے: محمد اسحاق ڈار
  • ترک وزیر خارجہ: اسرائیل بین الاقوامی قوانین کا پابند نہیں/ اس کے ساتھ تمام تعلقات توڑ رہے ہیں
  • صدر ایران کا وزیر اعظم پاکستان کو فون/ایران سیلاب سے متاثرہ پاکستانیوں کی مدد کے لیے تیار ہے
  • سپاہ پاسداران انقلاب:دشمن کی شکست کی ایک بنیادی وجہ انٹیلیجنس کے شعبے میں اس کی ناکامی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS