-
کشمیر میں جھڑپیں ، دو افراد جاں بحق
Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں اور نامعلوم افراد کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں دو افراد مارے گئے ہیں۔
-
کشمیر میں ہڑتال کی سنچری
Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال کی سنچری آج مکمل ہو گئی ہے۔
-
کشمیر میں حالات کشیدہ ایک جاں بحق 27 زخمی
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے سری نگر میں گرینیڈ حملے میں ایک شخص جاں بحق اور 27 دیگر زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی دو حصوں میں باضابطہ تقسیم
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۱سحر نیوزرپورٹ
-
جموں و کشمیر کے بارے میں بولنے کا کسی کو حق نہیں: ہندوستان
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۳ہندوستان کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیرکو مرکز کے زیر انتظام ریاستوں میں تقسیم کرنا ہندوستان کا داخلی مسئلہ ہے۔
-
کشمیرمیں صدر راج کا خاتمہ، لداخ کے گورنر کی حلف برداری
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱ہندوستان کی مرکزی وزارت داخلہ نے آج جمعرات کو ایک نوٹیفکیشن جاری کر کے کہا کہ صدر رام ناتھ کووند نے جموں کشمیر سے صدر راج ہٹانے کی منظوری دے دی ہے۔
-
یورپی یونین کے ممبران پارلیمنٹ کے دورہ کشمیر پر تنقید
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۳یورپی یونین کے تیئیس ممبران پارلیمنٹ کے دورہ کشمیر کو ہندوستان کی سیاسی جماعتوں نے ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
کشمیر: یورپی پارلیمانی وفد کے دورے کے موقع پر5 افراد مارے گئے
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کولگام میں یورپی پارلیمانی وفد کے دورے کے موقع پرنامعلوم حملہ آوروں نے 5مزدوروں کو ماردیا۔
-
کشمیر میں انسانی حقوق کی بحالی کا مطالبہ
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور کرفیو کا نفاذ ہے۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۶ہندوستان کے وزیراعظم سعودی عرب میں آج فیوچر انوسٹ منٹ انسٹی ٹیوٹ فورم سے خطاب کریں گے ۔