SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کشمیر

  • سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ کا دورہ پاکستان

    سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ کا دورہ پاکستان

    Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۴

    سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ آج پاکستان پہنچیں گے اور اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جس کے دوران مسئلہ کشمیر پر بھی گفتگو کریں گے۔

  • کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پراو آئی سی کی تنقید

    کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پراو آئی سی کی تنقید

    Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲

    او آئی سی کا کہنا ہے کہ ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی صورتحال تشویشناک ہے۔

  • کشمیری عوام کے حقوق کے تحفظ پر ایران کی تاکید

    کشمیری عوام کے حقوق کے تحفظ پر ایران کی تاکید

    Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے بارے میں کوئی بھی درد مند انسان غافل نہیں رہ سکتا اور ہم دنیا کے سبھی قانونی عدالتی عہدیداروں سے یہ درخواست کرتے ہیں کہ وہ کشمیری عوام کے حقوق کی پامالی کی اجازت نہ دیں۔

  • پاکستان کی جوہری پالیسی تبدیل نہیں ہوئی: ترجمان دفتر خارجہ

    پاکستان کی جوہری پالیسی تبدیل نہیں ہوئی: ترجمان دفتر خارجہ

    Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۹

    پاکستان کےترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی نیوکلیئر پالیسی تبدیل نہیں ہوئی ہے۔

  • جنگ سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوتا: عمران خان

    جنگ سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوتا: عمران خان

    Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۴

    پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاک و ہند کے درمیان کشیدگی دنیا کیلئے خطرناک ہوگی۔

  • کشمیری عوام کے شہری حقوق بحال کرنے پر یورپین پارلیمنٹ کی تاکید

    کشمیری عوام کے شہری حقوق بحال کرنے پر یورپین پارلیمنٹ کی تاکید

    Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۸

    یورپین پارلیمنٹ نے کشمیر میں کرفیو ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

  • پرامن اور جمہوری ایشیا کیلئے فلسطین اور مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر

    پرامن اور جمہوری ایشیا کیلئے فلسطین اور مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر

    Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۹

    پاکستان کی قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے مالدیپ میں جنوبی ایشیا میں پائیدار ترقی کے اہداف (ایس ڈی جی) اجلاس میں ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی موجودہ صورت حال کو اجاگرکیا۔

  • کشمیر پاک و ہند کے درمیان زمین کے ٹکڑے کا تنازع نہیں: راجہ فاروق حیدر

    کشمیر پاک و ہند کے درمیان زمین کے ٹکڑے کا تنازع نہیں: راجہ فاروق حیدر

    Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۵

    راجہ فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ کشمیری اپنا خون دےکر آزادی کی شمع روشن کیے ہوئے ہیں۔

  • کلبھوشن یادوکو قونصلر رسائی

    کلبھوشن یادوکو قونصلر رسائی

    Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۹

    عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے تحت پاکستان آج ہندوستان کے مبینہ جاسوس کلبھوشن یادو کو پیر کو قونصلر رسائی دے گا۔

  • آیت اللہ العظمی خامنہ ای مدبر اور دوراندیش شخصیت: پاکستانی علماء و سینیٹرز

    آیت اللہ العظمی خامنہ ای مدبر اور دوراندیش شخصیت: پاکستانی علماء و سینیٹرز

    Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۰

    پاکستان کے علماء اور سینیٹرز نے کہا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ العظمی خامنہ ای مدبر اور دوراندیش شخصیت ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • دو سو سے زائد ہلاکتیں اور زخمی، صحافیوں پر سنسر شپ کے لیے دباؤ۔
    دو سو سے زائد ہلاکتیں اور زخمی، صحافیوں پر سنسر شپ کے لیے دباؤ۔
    ۸ minutes ago
  • ابوعبیدہ: ایران کے میزائل حملے اسرائیلی جارحیت کا فطری جواب ہیں۔
  • ابوعبیدہ: ایران کے میزائل حملے اسرائیلی جارحیت کا فطری جواب ہیں۔
  • نیتن یاہو : کافی سخت رات ہے
  • ایران کا جوابی حملہ ، ڈیمونا میں تباہی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS