-
ہندوستان نے چین کے ساتھ جھڑپ کی تصدیق کی
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۳ہندوستانی فوج نے ایک بیان جاری کر کے ریاست سِکّم میں دونوں ممالک کے درمیان جھڑپ کی تصدیق کر دی ہے۔
-
امریکیوں کے افواہ پھیلانے پر روس کا احتجاج
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان ماریہ زاخارووا نے اعلان کیا ہے کہ روسی شہروں میں غیر قانونی احتجاجات کے بارے میں غلط معلومات فراہم کرنے کی بنا پر امریکی سفارت کاروں کو وزارت خارجہ میں طلب کئے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
شمالی کوریا نے پھر امریکہ کا منھ چڑایا
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴دنیا کے سب سے طاقتور اور بڑے سب میرین لانچنگ بیلسٹک میزائل کی رونمائی، دھونس دھمکی اور مرعوب کرنے میں امریکہ کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ شمالی کوریا نے دفاعی میدان میں ایک اور بڑا قدم اٹھالیا۔
-
شمالی کوریا کی فوجی مشقوں کا انعقاد
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۰جنوبی کوریا کی فوج نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنی بر سراقتدار جماعت کے لئے شبانہ فوجی مشقیں انجام دی ہیں۔
-
امریکی جارحیت سے نمٹنے کے لئے مزید جوہری ہتھیار بنائیں گے: شمالی کوریا
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۷شمالی کوريا نے امريکہ کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے مزید جوہری ہتھيار بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
امریکی شیطنتیں ہم سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں: خطیب زادہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم عراق اور علاقے میں امریکہ کے خفیہ اقدامات پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک جاری
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۰ہندوستان میں کسانوں کی تحریک اور اسی طرح کسانوں اور حکومت کے مابین بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
جاتے جاتے چین پر ٹرمپ کا بزعم خود ایک اور وار
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۹ثقافتی پروگراموں کے بے سود ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے ٹرمپ نے چین کے ساتھ تمام طے شدہ پروگرام منسوخ کردئے ہیں۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے ہائی کمشنر وزارت خارجہ میں طلب
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۰ہندوستان اور پاکستان نے ایک دوسرے پر الزامات عائد کرتے ہوئےہائی کمشنروں کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا۔
-
آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ میں شدت
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴آرمینیا اور آذربائیجان کی فوجوں کے درمیان قرہ باغ کے مختلف محاذوں پر لڑائی پھر شدت اختیار کرگئی ہے۔