-
حج کے موقع پر خانہ خدا کو سنیٹائز کرنا+ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۴ذی الحجہ مہینے میں موسم حج کا آغاز ہو چکا ہے اور بندگان خدا مناسک حج بجا لا رہے ہیں۔
-
سعودی عرب میں کورونا نے ڈیرے ڈال دیے
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۱سعودی عرب کی وزارت برائے صحت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس پر قابو پانے میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔
-
آل سعودی کی حکمت عملی سے مسجد الحرام سنسان ہوئی۔ ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۹کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے آل سعود نے عمرے پر تو پابندی لگائی ہی تھی، کچھ دنوں سے اب خانۂ کعبہ کے طواف پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے جس کے بعد شاید تاریخ میں پہلی بار مسجد الحرام بالخصوص خانۂ کعبہ کے اطراف میں اتنا سناٹا دیکھنے میں آرہا ہے۔
-
خانہ خدا، کورونا کا خطرہ، زائرین کو طواف سے روک دیا گیا + ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۹دنیا بھر میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے، سعودی عرب کی حکومت ابھی تک اس مسئلے کو برملا کرنے سے پرہیز کر رہی تھی جس کی وجہ سے اس ملک میں کورونا بری طرح پھیل گیا ہے۔
-
امام کعبہ مسجد الاقصی کو اپنی دعاؤں میں فراموش کر بیٹھے، سوشل میڈیا پر شدید ہنگامہ
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۲مشہور عربی اخبار رای الیوم نے امام کعبہ کے گزشتہ ہفتے خطبہ جمعہ پر ایک نظر ڈالی ہے۔ امام کعبہ ڈاکٹر شیخ عبد الرحمن السدیس نے گزشتہ ہفتے نماز جمعہ کا خطبہ دیا اور اس میں بہت سی باتیں کہیں لیکن سینچری ڈیل کا کوئی بھی ذکر نہيں کیا اور مسجد الاقصی کے لئے دعا بھی نہیں کی جو وہ ہمیشہ کرتے تھے۔
-
890 کلو سونے،چاندی اور ریشم سے غلاف کعبہ تیار
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۲غلاف کعبہ کو مکہ المکرمہ کی دارالکسوہ فیکٹری میں تیار کیا گیا۔
-
خانہ خدا کے اندر کا بے نظیر ویڈیو
Sep ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۸ہم سے بہت کم افراد نے خانہ کعبہ کے اندر کے خوبصورت مناظر دیکھے ہیں، اب آپ بھی خانہ خدا کے اندر کی زیارت سے مشرف ہو سکتے ہیں۔
-
طوفان نے خانہ خدا کا خفیہ دروازہ ظاہر کردیا- ویڈیو
Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۲مکہ مکرمہ میں آنے والے طوفان باد و باراں نے خانہ خدا میں موجود خفیہ دروازے کو ظاہر کردیا۔
-
صحرای عرفات میں عرفہ کی دعا
Aug ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۵فوٹو گیلری
-
غلاف کعبہ کی تبدیلی
Aug ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۱فوٹو گیلری