-
ہندوستان سمیت دنیا کے 77 ملکوں میں اومیکرون کی دستک، صرف ٹیکہ کافی نہیں ماسک اور فاصلہ بھی ضروی
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰ادارہ عالمی صحت ڈبلیو ايچ او اور یوروپی ڈیزیز کنٹرول شعبے نے کورونا وائرس کے نئے ویريئنٹ اومیکرون کے تیزی سے پھیلاو کے مدنظر عوام سے ٹیکہ لگوانے کے ساتھ ساتھ ماسک اور جسمانی فاصلے کا خیال رکھنے پر بھی تاکید کی ہے۔ ان دونوں اداروں کا کہنا ہے کہ اس ویريئنٹ سے صرف ٹیکے کے ذریعہ نہیں نمٹا جا سکتا۔
-
کورونا محدودیتوں کے خلاف جرمنی اور لتھوانیہ میں مظاہرے، متعدد زخمی
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۸دنیا میں کورونا وایرس کو لے کر ایک طرف جہاں لوگوں میں خوف ہے وہیں جرمنی اور لتھوانیہ میں کورونا کو لے کر لگائی گئیں پابندیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے اور یہ مظاہرے پر تشدد اختیار کرگئے جس کے دوران دسیوں افراد زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ میں کورونا اموات کی تعداد 8 لاکھ سے تجاوز کر گئی، عالمی سطح پر اومی کرون کو لے کر تشویش میں اضافہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۹امریکہ میں کورونا اموات کی تعداد آٹھ لاکھ انیس ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ دنیا میں کورونا کے نئے ویریئنٹ کے سلسلے میں تشویش بڑھتی جا رہی ہے۔
-
امریکا میں کورونا کا قہر
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
پاسبان صحت و تندرستی، "نرس"
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۳بنت علی (ع) حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت باسعادت اور نرس ڈے کی مناسبت کے بہانے آئیے ایک طائرانہ ںظر ڈالتے ہیں ایران کے اسپتالوں میں مصروف عمل پاسبان صحت و تندرستی نرسوں کی جانفشانیوں پر جو تمام تر سختیوں کے باوجود پوری تن دہی سے اس کوشش میں رہتے ہیں کہ بیماروں کے درد و الم کو کم کرنے انہیں جلد از جلد صحت و تندرستی کا تحفہ دے سکیں۔
-
نرسوں اور پاسبان صحت شہیدوں کے اہل خانہ سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۷بنت علی (ع) حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت باسعادت اور نرس ڈے کی مناسبت پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے نرسوں اور کورونا دور میں دوسروں کو خدمات فراہم کرتے ہوئے اپنی جان کا ںذرانہ پیش کرنے والے شہیدوں کے اہل خانہ سے خطاب فرمایا۔
-
نرسنگ برادری کا قوم پر بڑا احسان ہے/ دشمن کو مظلوم اور ظالم کی جگہ تبدیل کرنے کا موقع نہ دیا جائے: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حقائق کو شفاف طریقے سے بیان کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس کے مریضوں اور اموات میں ریکارڈ اضافہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۷امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد آٹھ لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
او میکرون پاکستان بھی پہنچ گیا
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۴دنیا بھر میں پھیلا کورونا کا خطرناک ویرینٹ اومی کرون کا پہلا کیس پاکستان میں بھی رپورٹ ہوگیا۔
-
موجودہ ویکسینز اومیکرون کے مقابلے میں موثر ہیں، عالمی ادارہ صحت
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۴عالمی ادارہ صحت نے کورونا کی موجودہ ویکیسینز کو اومیکرون ویریئنٹ کے مقابلے میں بھی موثر قرار دیا ہے۔