پاسبان صحت و تندرستی، "نرس"
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i397627-پاسبان_صحت_و_تندرستی_نرس
بنت علی (ع) حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت باسعادت اور نرس ڈے کی مناسبت کے بہانے آئیے ایک طائرانہ ںظر ڈالتے ہیں ایران کے اسپتالوں میں مصروف عمل پاسبان صحت و تندرستی نرسوں کی جانفشانیوں پر جو تمام تر سختیوں کے باوجود پوری تن دہی سے اس کوشش میں رہتے ہیں کہ بیماروں کے درد و الم کو کم کرنے انہیں جلد از جلد صحت و تندرستی کا تحفہ دے سکیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۳ Asia/Tehran
  • پاسبان صحت و تندرستی،