SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • پاکستان میں کورونا سے کارو بار متاثر

    پاکستان میں کورونا سے کارو بار متاثر

    May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۵

    کورونا وائرس کی وبا کے باعث پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کو ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا سہارا لینے کے باوجود بندشوں کا سامنا ہے۔

  • کورونا کے پھیلاؤ کے باعث پاکستان میں اسکول بند رکھنے کا فیصلہ

    کورونا کے پھیلاؤ کے باعث پاکستان میں اسکول بند رکھنے کا فیصلہ

    May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰

    پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں اضافے کے باعث، ملک کے سبھی شہروں میں سرکاری اور نجی اسکولوں کو چھے جون تک بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔

  • دنیا بھر کو ویکسین برآمد کرنے والے ہندوستان کا دارالحکومت ویکسین کو ترس گیا

    دنیا بھر کو ویکسین برآمد کرنے والے ہندوستان کا دارالحکومت ویکسین کو ترس گیا

    May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۹

    دہلی میں وزیر اعلا اروند کیجریوال نے کورونا ویکسین ختم ہوجانے کی وجہ سے نوجوانوں کو ویکسین لگانے کے مراکز بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

  • ہندوستان میں اب کورونا کے ساتھ ساتھ بلیک فنگس کا قہر بھی شروع

    ہندوستان میں اب کورونا کے ساتھ ساتھ بلیک فنگس کا قہر بھی شروع

    May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۷

    ہندوستان میں کورونا کے قہر کے ساتھ ہی بلیک فنگس نے بھی وبائی شکل اختیار کرلی ہے۔

  • امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد چھے لاکھ کے قریب

    امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد چھے لاکھ کے قریب

    May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۷

    ساڑھے چھے سو سے زائد اموات کے بعد امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد پانچ لاکھ نوے ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔

  • ہندوستان؛ کورونا سے یومیہ چار ہزار اموات کا سلسلہ جاری

    ہندوستان؛ کورونا سے یومیہ چار ہزار اموات کا سلسلہ جاری

    May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۴

    ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری ہے لیکن یومیہ اموات بدستور چارہزار سے زیادہ ریکارڈ کی جارہی ہیں۔

  • ہندوستان میں کورونا سے مزید 4194 افراد ہلاک

    ہندوستان میں کورونا سے مزید 4194 افراد ہلاک

    May ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۵

    ہندوستان میں کورونا کا قہر بدستور جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4194 افراد ہلاک ہوئے اس طرح اس بیماری سے مرنے والے افراد کی تعداد 2 لاکھ 95 ہزار525 ہوگئی ہے۔

  • پابندیوں کے دوران بھی ایران نے غیر معمولی ترقی کی ، پابندیاں ناکام ، ویانا میں ایران کی بڑی کامیابی

    پابندیوں کے دوران بھی ایران نے غیر معمولی ترقی کی ، پابندیاں ناکام ، ویانا میں ایران کی بڑی کامیابی

    May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰

    صدر ایران حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی قوم نے اقتصادی پابندیوں اور دباؤ کو ملکی ترقی و پیشرفت کے راستے میں حائل نہیں ہونے دیا ۔

  • لکهنؤ میں لاک ڈا‏ؤن کے دوران مختلف عوامی تنظیموں کی سرگرمیاں

    لکهنؤ میں لاک ڈا‏ؤن کے دوران مختلف عوامی تنظیموں کی سرگرمیاں

    May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • ہندوستان میں کورونا کی تسیری لہر کے خدشات

    ہندوستان میں کورونا کی تسیری لہر کے خدشات

    May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱

    دہلی میں ریاستی وزیر اعلی اروند کیجریوال کی صدارت میں کورونا کی تیسری لہر کے مقابلے کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا ۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور پاکستان ایک دوسرے کا اسٹریٹیجک اثاثے ہیں/ دونوں ممالک کے رشتے حقیقی اور ایمانی ہے

    ایران اور پاکستان ایک دوسرے کا اسٹریٹیجک اثاثے ہیں/ دونوں ممالک کے رشتے حقیقی اور ایمانی ہے

    ۲۰ minutes ago
  • Video |

    کشمیر میں 28 صفر کی عزاداری تفصیلات سری نگر سے سبط محمد حسن

  • امریکہ کو اہنے سبھی اعلان کردہ اہداف میں شکست ہوئی ہے: سپاہ پاسداران کے ترجمان بریگیڈیئر محبی

  • اسلام آباد میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔

  • ہندوستان: بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 14 افراد کی موت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS