-
دہلی میں جمعے کی شام سے پیر کی صبح تک ہفتے وار کرفیوکا اعلان
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۷ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی میں کورونا کے پھیلاؤ میں وحشتناک اضافے کے بعد جمعے کی شام سے پیر کی صبح تک ہفتے وار کرفیو کا اعلان کردیا گیا ہے ۔
-
رازی کووپارس ویکسین کے کلینکل ٹیسٹ میں پیشرفت.... دنیا میں کہیں بھی اس جیسی ویکسین موجود نہیں!
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۵ایران کے رازی انسٹی ٹیوٹ نے رازی کووپارس ویکسین کے انسانی ٹیسٹ میں پیشرفت کی خبر دی ہے
-
ایران میں کورونا کی نئی لہر
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۵ایران میں بھی کورونا کی نئی لہر میں شدت آگئی ہے
-
ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۴ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کرگئی -
-
پاکستان میں بھی کورونا کی دوسری لہر شدت کے ساتھ جاری
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۳کورونا کی نئی لہر پاکستان میں بھی پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
لکهنؤ میں کورونا کے پهیلاؤ سے عوام کی مشکلات
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
زمین سے خلا تک ماسک کے ساتھ گئے خلا باز ۔ ویڈیو
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۲زمین سے خلا تک ماسک کے ساتھ گئے خلا باز ۔ ویڈیو
-
روزہ رکھنے سے کورونا کا خطرہ نہیں بڑھتا: عالمی ادارۂ صحت
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱عالمی ادارہ صحت نے ایک بیان جاری کر کے یہ واضح کیا ہے کہ روزہ رکھنے سے کورونا میں مبتلا ہونے کے خطرات میں کسی قسم کا کوئی اضافہ نہیں ہوتا ہے۔
-
ملک گیر کورونا مہم جلد شروع ہوگی، نائب وزیر صحت کا اعلان
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۷ایران کے نائب وزیرصحت نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا ویکسینیشن مہم میں اندرون ملک تیار کی جانے والی ویکسین کا بھرپور استعمال کیا جائے گا۔
-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷سحر نیوز رپورٹ