SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

کورونا وائرس

  • ایران میں آنلائن تعلیمی سلسلہ ختم، اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کی رونقیں بحال

    ایران میں آنلائن تعلیمی سلسلہ ختم، اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کی رونقیں بحال

    Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱

    اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا کی روک تھام کے لئے شروع ہونے والے آنلائن طریقہ تعلیم کو ختم کرکے کورونا سے قبل تعلیمی نظام کو بحال کردیا گیا ہے اور طلبعلم اب اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں جا کر تعلیم حاصل کریں گے۔

  • ہندوستان میں کورونا کی تازہ صورت حال

    ہندوستان میں کورونا کی تازہ صورت حال

    Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۰

    ہندوستان میں ہلاکت خیز عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں کمی کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4100 مریضوں کی اس جان لیوا وبا سے موت ہو گئی۔

  • ہندوستان میں ایک مرتبہ پھر کورونا سے ہلاکتوں میں اضافہ

    ہندوستان میں ایک مرتبہ پھر کورونا سے ہلاکتوں میں اضافہ

    Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۶

    ہندوستان میں پچھلے کچھ دنوں سے ہلاکتوں کی تعداد کم تھی تاہم اب ایک بار پھر اس میں اضافے کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔

  • یورپ میں کورونا بندشوں کو ختم کئے جانے پر عالمی ادارہ صحت کی تنقید

    یورپ میں کورونا بندشوں کو ختم کئے جانے پر عالمی ادارہ صحت کی تنقید

    Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶

    عالمی ادارہ صحت نے یورپ میں کورونا بندشیں ختم کئے جانے کو اپنی شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

  • نوروز کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    نوروز کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۲

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عید نوروز اور نئے ایرانی سال کے آغاز کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب کرتے ہوئے پوری ایرانی قوم اور نوروز منانے والی دیگر اقوام کو مبارک باد پیش کی۔ آپ نے سبھی میدانوں میں ایرانی عوام کی کامیابی پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ جیسے دشمن نے بھی اعتراف کیا ہے کہ اسے ایران کے مقابلے میں ذلت آمیز شکست ہوئی ہے۔

  • نوروز کی چھٹیوں میں کورونا پروٹوکول سے غافل نہ ہوا جائے: رئیسی

    نوروز کی چھٹیوں میں کورونا پروٹوکول سے غافل نہ ہوا جائے: رئیسی

    Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۵

    صدر جمہوریہ سید ابراہیم رئیسی نے کورونا وایرس کو معمولی وایرس نہ سمجھنے کی اپیل کرتے ہوئے نئے ایرانی سال نوروز کے موقع پر مسافرت میں کورونا کے پروٹوکال پر عمل کرنے پر تاکید کی۔

  • ہندوستان میں کورونا کی صورت حال

    ہندوستان میں کورونا کی صورت حال

    Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۲

    ہندوستان میں کورونا وائرس کی وبا کے کیسز میں مسلسل کمی کے درمیان گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دو ہزار پانچ سو انتالیس نئے کیسز سامنے آئے، جب کہ اس دوران ساٹھ مریضوں کی موت واقع ہوئی۔

  • پاکستان میں کورونا کی تمام پابندیاں ختم

    پاکستان میں کورونا کی تمام پابندیاں ختم

    Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۹

    حکومت پاکستان نے ملک بھر میں کورونا وائرس کے حوالے سے نافذ کی جانے والی تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

  • کورونا وائرس سے  دنیا بھر میں 60 لاکھ افراد ہلاک

    کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 60 لاکھ افراد ہلاک

    Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰

    کورونا سے دنیا بھر میں 60 لاکھ کے قریب افراد ہلاک ہوئے جبکہ 10 اعشاریہ 8 ارب ٹیکے لگائے گئے۔

  • ہندوستان میں کورونا کی چوتهی لہر کے خدشات

    ہندوستان میں کورونا کی چوتهی لہر کے خدشات

    Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴

    سحر نیوز رپورٹ

Show More

خاص خبریں

  • اسرائیل کے تصور کے برخلاف، سعودی عرب نے ایران کی جانب اپنا رویہ تبدیل کردیا ہے: صیہونی تجزیہ کار
    اسرائیل کے تصور کے برخلاف، سعودی عرب نے ایران کی جانب اپنا رویہ تبدیل کردیا ہے: صیہونی تجزیہ کار
    ۹ hours ago
  • والی بال کا ایشین کپ، پہلے میچ میں ایرانی خواتین کی شاندار جیت
  • ایران بہت جلد کھولے گا دہشت گرد اسرائیل کے کالے چٹھے، صیہونی حکومت کی انتہائی حساس معلومات لگی تہران کے ہاتھوں
  • حزب اللہ نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا، اقوام متحدہ کی گاڑیوں پرحزب اللہ کے جھنڈے
  • لاس اینجلس میں ایمیگریشن حکام کے چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف احتجاج ، مظاہرین پر تشدد
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS