SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • کورونا کی برطانوی قسم دو گنا زیادہ جان لیوا ہے

    کورونا کی برطانوی قسم دو گنا زیادہ جان لیوا ہے

    Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۰

    ایک طبی تحقیق میں یہ کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی برطانوی قسم توقعات سے دو گنا جان لیوا ہے۔

  • کوو ایران برکت ویکسین کے نتائج کا اعلان

    کوو ایران برکت ویکسین کے نتائج کا اعلان

    Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۰

    کوو ایران برکت ویکسین کے انسانی ٹرائل کی نگراں کمیٹی کے سربراہ نے اس ایرانی ویکسین کے تحقیقاتی مرحلے کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔

  • امریکہ کے بجٹ خسارے میں ہوشربا اضافہ

    امریکہ کے بجٹ خسارے میں ہوشربا اضافہ

    Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۸

    رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران امریکہ کے وفاقی بجٹ خسارے میں ایک ٹریلین ڈالر سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔

  • شیراز میں امدادی کاموں کی ایک جھلک

    شیراز میں امدادی کاموں کی ایک جھلک

    Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۴

    ایران کے شہر شیراز میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے فجر فارس یونٹ کی جانب سے مومنانہ امداد کے دائرے میں دس ہزار سے زیادہ راشن کے تھیلے جس میں خشک خوراک کے سامان کے علاوہ ضروریات زندگی کی اشیاء رکھی گئیں تھیں ضرورت مندوں میں تقسیم کرنے کے لئے تیار کی گئی۔ 

  • موسم بہار میں کوویڈ کے کیسز میں اضافہ کیوں ہوتا ہے؟

    موسم بہار میں کوویڈ کے کیسز میں اضافہ کیوں ہوتا ہے؟

    Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۷

    جرمنی میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ فضا میں پولن کی مقدار اور کوویڈ کے خطرے میں اضافے کے درمیان تعلق پایا جاتا ہے۔

  • کورونا وائرس کی نئی اقسام ویکسینز کی افادیت کم کر رہی ہے

    کورونا وائرس کی نئی اقسام ویکسینز کی افادیت کم کر رہی ہے

    Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۷

    ایک نئی طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی اقسام ویکسینز کی افادیت میں کمی کا باعث بن رہی ہے۔

  • شام کے صدر بشارالاسد اور ان کی اہلیہ کورونا میں مبتلا، دونوں کی صحت ٹھیک

    شام کے صدر بشارالاسد اور ان کی اہلیہ کورونا میں مبتلا، دونوں کی صحت ٹھیک

    Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۱

    شام کے صدارتی دفتر نے ایک بیان جاری کر کے بتایا ہے کہ صدر بشار اسد اور ان کی اہلیہ اسماء کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔

  • کیا کورونا وائرس کی دو اقسام سے ایک ساتھ متاثر ہونا زیادہ خطرناک ہے؟

    کیا کورونا وائرس کی دو اقسام سے ایک ساتھ متاثر ہونا زیادہ خطرناک ہے؟

    Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۲

    ایک طبی تحقیق میں یہ عندیہ دیا گیا ہے کہ اگر کوئی فرد کورونا کی 2 اقسام سے بیک وقت متاثر ہو تو پھرکیا ہوگا؟

  • امریکا میں کورونا ویکسین بهی نسلی امتیاز کا شکار

    امریکا میں کورونا ویکسین بهی نسلی امتیاز کا شکار

    Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • نئی کورونا ویکسین

    نئی کورونا ویکسین "پاستور" عنقریب دستیاب

    Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۷

    انسداد کورونا نیشنل ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے کہا کہ کوو برکت کے بعد کورونا کی ایک اور ایرانی ویکسین پاستور بھی جلد مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔

Show More
خاص خبریں
  • انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    ۹ hours ago
  • پاکستان: مخالفین کے ساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کیا، امید نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی کی طرف سے شکایت کا موقع ملے گا، نوازشریف

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان کے علاقے خضدار میں سیکورٹی فورسز نے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

  • آبنائے ہرمز کا مالک اور فرمانروا ایران ہے

  • ایران: فرانسیسی حکومت اپنے سفارتکاروں کی مداخلت کا جواب دے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS