-
کولمبیا میں پچیس ہزار سے زائد افراد زیکا وائرس میں مبتلا: کولمبیا کے صدرجوآن مینوئل سنٹوس
Feb ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۴کولمبیا کے صدر جوآن مینوئل سنٹوس نے کہا ہے کہ ملک میں پچیس ہزار سے زائد افراد زیکا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
کولمبیا کے صدر جوآن مینوئل سنٹوس نے کہا ہے کہ ملک میں پچیس ہزار سے زائد افراد زیکا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔