-
دہشت گردی کے حامیوں کو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔
Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے موجودہ بحرانوں کو سیاسی طریقوں سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کے ساتھ آزاد تجارت کے مذاکرات کی بحالی کے لئے ہندوستان کی درخواست
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۶ہندوستان نے کہا ہے کہ وہ خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک کے ساتھ آزاد تجارت کے معاہدے کے بارے میں مذاکرات پھر سے شروع کرنا چاہتا ہے۔