-
ایران: تیل کی پیداوار میں نمایاں اضافہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۱ایران نے گزشتہ چند مہینوں کے دوران تیل کی پیداوار میں مسلسل اضافہ کرکے، اوپیک میں پیداوار کے لحاظ سے اپنی چوتھی پوزيشن برقرار رکھی ہے۔
-
امیر کویت، کس طرح خدا سے ملاقات کے متمنی تھے؟
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۱کویتی پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر نے انکشاف کیا کہ ملک کے مرحوم امیر پر 2019 میں صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے شدید دباؤ ڈالا گیا۔
-
کویت میں 37 سیاسی قیدیوں کی آزادی کا حکم
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷امیر کویت نے 37 مخالف سیاسی قیدیوں کے لیے عام معافی کا حکم دے دیا۔
-
عراق نے کویت کے خلاف سلامتی کونسل سے رجوع کرلیا
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۷عراق نے فاؤ کی بندرگاہ پر حملے کے معاملے میں کویت کے خلاف سلامتی کونسل سے رجوع کرلیا ہے۔
-
ایرانی کھلاڑیوں کی نمایاں کارکردگی
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰کویت میں ہونے والے ایشین ایتھلیٹک چمپین شپ مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
-
ہنیڈ بال کے ایشیائی مقابلے؛ ایرانی لڑکیوں کی ٹیم کی کامیابی
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۱ایران کی فولاد مبارکہ سپاہان کی لڑکیوں کی ہینڈ بال ٹیم نے ایشین چیمپین شپ کے دوران کویت کی الکورائین ٹیم کو شکست دے دی۔
-
مغربی ایشیا کے ممالک غیر متوقع بارشوں اور سیلاب کی لپیٹ میں
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۰ایران سمیت مغربی ایشیا کے متعدد ملکوں میں ریکارڈ توڑ بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ ماہرین کے مطابق شدید گرمی کے موسم میں اس علاقے میں ہونے والی بارشوں کی شدت غیر متوقع ہے اور اسکی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔
-
مضبوط اور پائیدار سمجھوتے کیلئے امریکہ کو اپنا قبلہ درست کرنا پڑے گا: ایران
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے وعدوں پر قائم ہے اور امریکہ سے چاہتا ہے کہ حقیقت پسندی کا مظاہرہ کرے تا کہ ایک بہتر، مضبوط اور پائیدار سمجھوتہ ممکن ہو سکے۔
-
فلسطین کی حمایت سے دستبردار نہیں ہوا جا سکتا، کویت
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۷کویت کے اٹھائیس اداروں اور شہری تنظیموں نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لائے جانے کی مخالفت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی مجاہدین کی حمایت سے چشم پوشی نہیں کی جاسکتی۔
-
اہانتِ رسول (ص) پر عالم اسلام میں شدید غم وغصہ، او آئی سی کی مذمت
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۸بھارتیہ جنتا پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کی جانب سے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کی شان اقدس میں گستاخی پر عرب ممالک نے شدید غم وغصے کا اظہار کیا ہے اور او آئی سی نے اس کی مذمت کی ہے۔