عراق کے صوبہ صلاح الدین میں فوجی ساز و سامان کے حامل ایک امریکی فوجی کانوائے کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
جنوبی عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کے تین قافلوں کو حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
امریکہ کی سرکردگی میں داعش مخالف نام نہاد اتحاد نے اپنے کچھ فوجیوں کو عراق سے کویت منتقل کردیا ہے۔
کویت میں ایک امریکی سفارتکار نے خودکشی کر لی۔
ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو کی ہے۔
عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کے کاروانوں کو ایک بار پھر نشانہ بنایا گیا ہے۔
حال ہی میں کویت سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ریتیلے طوفان کے بعد وہاں کے ایک ہائی وے کو دیکھا جا سکتا ہے جو مکمل طور پر ایک ریگستان کا منظر پیش کر رہا ہے جبکہ گاڑیاں ریت کے درمیان پھنس کر رہ گئی ہیں۔
صدارتی انتخابات میں کامیابی پر نومنتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کے نام سیدحسن نصراللہ نے تہنیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی وزیر خارجہ نے کویت کے ولیعہد کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں ایران کے خلاف اپنے بے بنیاد دعوے کا اعادہ کیا ہے۔
عراق اور کویت کی سرحد کے قریب دہشتگرد امریکی فوج کے ایک لیجسٹک کاروان پر حملہ کیا گیا ہے۔