-
انڈر نائنٹین ورلڈ کپ ویسٹ انڈیز نے جیت لیا
Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۸ویسٹ انڈیز نے فائنل میں ہندوستان کو شکست دے کر انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا۔
-
ہندوستان نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کا پانچواں اور آخری ایک روزہ کرکٹ میچ جیت لیا
Jan ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۸ہندوستان نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کا پانچواں اور آخری ایک روزہ کرکٹ میچ جیت لیا ہے البتہ وہ سیریز پہلے ہی ہار چکا تھا
-
زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایلٹن چگمبرا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
Jan ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۶زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایلٹن چگمبرا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر سیریز دو ایک سے جیت لی
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۵نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کوتیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں پچانوے رنوں سے شکست دے کر سیریز دو ایک سے جیت لی ہے۔
-
اعصام الحق آسٹریلین اوپن ٹینس کے مقابلے سے باہر ہوگئے
Jan ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۰پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق آسٹریلین اوپن ٹینس کے مقابلے سے باہر ہوگئے ہیں۔
-
چوتھے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کی ہندوستان پر برتری
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۵آسٹریلیا نے چوتھے ون ڈے میچ میں ہندوستان کو پچیس رن سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں چار صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔