SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

کھیل

  • کرکٹ عالمی کپ 2023: جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو 149 رن سے ہرا دیا

    کرکٹ عالمی کپ 2023: جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو 149 رن سے ہرا دیا

    Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۱

    ہندوستان میں جاری کرکٹ عالمی کپ کا 23 واں میچ آج جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا گیا جس میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو 149 رن سے ہرا دیا۔

  • ایشین پیرا گیمز2023: پہلے دن ایرانی کھلاڑیوں نے 24 تمغے جیتے

    ایشین پیرا گیمز2023: پہلے دن ایرانی کھلاڑیوں نے 24 تمغے جیتے

    Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۳

    ہانگژو میں ایشین پیرا گیمز کے پہلے دن ایرانی کھلاڑیوں نے مجموعی طورپر 24 تمغے جیتنے میں کامیابی حاصل کرلی۔

  • ہندوستان کے مایہ ناز کرکٹ کھلاڑی اور سابق کپتان بشن سنگھ بیدی کا انتقال، صدر اور وزیر اعظم کا اظہار افسوس

    ہندوستان کے مایہ ناز کرکٹ کھلاڑی اور سابق کپتان بشن سنگھ بیدی کا انتقال، صدر اور وزیر اعظم کا اظہار افسوس

    Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۷

    ہندوستان کے مایہ ناز کرکٹ کھلاڑی، ممتاز اسپن گیند باز اور سابق کپتان بشن سنگھ بیدی کا آج دہلی میں انتقال ہوگیا۔

  • کرکٹ عالمی کپ 2023: افغانستان نے انگلینڈ کو 69 رن سے شکست دے دی

    کرکٹ عالمی کپ 2023: افغانستان نے انگلینڈ کو 69 رن سے شکست دے دی

    Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۷

    آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ 2023 کا تیرہواں میچ آج ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں افغانستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا گیا جس میں افغانستان نے 69 رن سے جیت حاصل کرلی۔

  • آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ 2023: ہندوستان نے پاکستان کو 7 وکٹ سے ہرایا، جیت کی لگائی ہیٹ ٹرک

    آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ 2023: ہندوستان نے پاکستان کو 7 وکٹ سے ہرایا، جیت کی لگائی ہیٹ ٹرک

    Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۸

    آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ 2023 کا بارہواں میچ آج ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کھیلا گیا جس میں ہندوستان نے 7 وکٹ سے جیت حاصل کی۔ اس طرح ہندوستان نے موجودہ ٹورنامنٹ میں اپنی لگاتار تیسری جیت درج کرالی۔

  • کرکٹ عالمی کپ: نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے ہرادیا

    کرکٹ عالمی کپ: نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے ہرادیا

    Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۳

    آئی سی سی عالمی کپ 2023 کے ایک میچ میں آج نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی۔

  • کرکٹ عالمی کپ میں آسٹریلیا کی لگاتار دوسری شکست

    کرکٹ عالمی کپ میں آسٹریلیا کی لگاتار دوسری شکست

    Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۸

    آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ میں آج جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 134 رنوں سے شکست دے دی۔

  • ہانگژو ایشین کھیل: دوسرے دن کے اختتام تک ایران کو مجموعی 8 تمغے، بارہواں مقام

    ہانگژو ایشین کھیل: دوسرے دن کے اختتام تک ایران کو مجموعی 8 تمغے، بارہواں مقام

    Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۱

    ہانگژو ایشیائی کھیلوں کے دوسرے دن کے اختتام پر، ایران کا قافلہ 3 چاندی اور 5 کانسی کے تمغوں کے ساتھ تمغوں کی فہرست میں  12 ویں نمبر پر آگیا ہے۔

  • پاکستان کرکٹ ٹیم کو ہندوستان کے ویزے جاری ہوگئے ہیں

    پاکستان کرکٹ ٹیم کو ہندوستان کے ویزے جاری ہوگئے ہیں

    Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۰

    پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ 2023 میں شرکت کے لئے ہندوستان کے ویزے جاری کردیئے گئے ہیں۔اب جلد ہی پاکستان کرکٹ ٹیم ہندوستان پہنچ جائے گی۔

  • ایشیائی کھیل: ایرانی خاتون تائیکوانڈو کھلاڑی کو کانسی کا تمغہ

    ایشیائی کھیل: ایرانی خاتون تائیکوانڈو کھلاڑی کو کانسی کا تمغہ

    Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۱

    ایران کی پومسرو خاتون نے ہانگ زو ایشین گیمز میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان کے لیے پاکستان کی فضائی حدود مزید ایک ماہ بند رہیں گی
    ہندوستان کے لیے پاکستان کی فضائی حدود مزید ایک ماہ بند رہیں گی
    ۱ hour ago
  • ایران کے قومی نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی پر صہیونی حکومت کی بمباری کی مذمت؛ یونسکو
  • صیہونی حکومت اور شام کے درمیان جنگ بندی: امریکہ کا اعلان
  • غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت پر مودی حکومت کیوں خاموش ہے؟ سینیئر کانگریسی لیڈر آنند شرما
  • امریکہ شام میں اسرائیلی حملوں کی حمایت نہیں کرتا؛ امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان کا دعوی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS