-
دہشت گردوں کی جانب سے شام میں مسٹرڈ گیس کے استعمال پر روس کا اظہار تشویش
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۱روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے شام میں دہشت گردوں کی جانب سے مسٹرڈ گیس کے استعمال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ پر روس کی تنقید
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۶روس نے داعش کے کیمیاوی ہتھیاروں کے حملوں کے مقابلے میں اقوام متحدہ کی خاموشی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس عالمی ادارے نے داعش کے ذریعے کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال پر ایک بار بھی رد عمل ظاہر نہیں کیا۔
-
شام: دیرالزور پر داعش کا کیمیاوی حملہ
Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۵داعش کے دہشت گردوں نے ایک بار پھر شام کے صوبے دیر الزور میں کیمیاوی ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔
-
داعش گروہ کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کر رہا ہے، روس
Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۶روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ ممکنہ طور پر کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہا ہے۔