-
او پی سی ڈبلو کے ہنگامی اجلاس سے خطاب
Apr ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
انسداد کیمیائی ہتھیارکی تنظیم کو غیرجانبدار رہنے کا ایران کا مشورہ
Apr ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۷ایران نے انسداد کیمیائی ہتھیار کی عالمی تنظیم کو غیرجانبدار رہنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال جہاں بھی ہو قابل مذمت ہے
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۲:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
شامی حکومت پر کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کے الزام کا ڈرامہ
Mar ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام مسترد
Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۰حکومت ہندوستان نے کشمیر میں ہندوستانی فوجیوں کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔
-
مہلک ہتھیاروں کے خاتمے پر تاکید
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ شام میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال ہونے کے دعویدار، صدام کے جرم میں شریک تھے۔
-
شام میں امریکہ کا نیا کھیل
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۴امریکہ نے شام کے بارے میں نیا کھیل شروع کر دیا ہے۔ دریں اثناء شام کے خبری ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ امریکی لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر مشرقی شام میں واقع علاقے دیرالزور میں عام شہریوں کو نشانہ بنایا ہے۔ اس حملے میں دسیوں افراد خاک و خون میں غلطاں ہوگئے ہیں جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں ۔
-
بشاراسد نے کیمیائی ہتھیار استعمال نہیں کیے
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۳روس نے کہا ہے کہ بشار اسد نے کیمیائی ہتھیاروں سے استفادہ نہیں کیا ہے۔
-
شام کے پاس کیمیائی ہتھیار نہیں
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۷روس نے کہا ہے کہ شام کے پاس کیمیائی ہتھیار موجود نہیں ہیں۔
-
شام میں کیمیائی حملے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ
Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۳ایران نے شام كے حاليہ واقعہ بالخصوص كيميائی ہتھياروں كو شام ميں لانے كے حوالے سے شفاف تحقيقات كے لئے بين الاقوامی ماہرين پر مشتمل ايک آزادانہ اور غيرجانبدار كميٹی كي تشيكل پر زور ديا۔