SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

گرفتاری

  • صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں میں جھڑپیں، 2 فلسطینی اور ایک اسرائیلی فوجی زخمی

    صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں میں جھڑپیں، 2 فلسطینی اور ایک اسرائیلی فوجی زخمی

    Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۶

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • ہندوستان: عآپ لیڈر سنجے سنگھ گرفتار

    ہندوستان: عآپ لیڈر سنجے سنگھ گرفتار

    Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵

    ہندوستان میں عام آدمی پارٹی کے لیڈر اور رکن پارلیمان سنجے سنگھ کو مبینہ شراب اسکینڈل میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

  • ایران: داعش کا نیٹ ورک تباہ 7 داعشی دہشتگرد گرفتار

    ایران: داعش کا نیٹ ورک تباہ 7 داعشی دہشتگرد گرفتار

    Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۹

    صوبہ کرمان میں ایک کامیاب کارروائی کے دوران تکفیری گروه داعش سے وابستہ 7 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

  • ہندوستان: صحافیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، لیپ ٹاپ اور موبائل فون ضبط

    ہندوستان: صحافیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، لیپ ٹاپ اور موبائل فون ضبط

    Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴

    دہلی پولیس کے اسپیشل سیل کے اہلکاروں نے کئی صحافیوں کے ٹھکانوں پر چھاپہ مار کر لیپ ٹاپ اور موبائل فون جیسی کئی الیکٹرانک چیزیں اپنے قبضے میں لے لیں۔

  • عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو4 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم

    عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو4 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم

    Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۷

    آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں چئیرمین تحریک انصاف عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

  • پاکستان: سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کو ایک ہفتے میں عدالت میں پیش کرنے کا حکم

    پاکستان: سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کو ایک ہفتے میں عدالت میں پیش کرنے کا حکم

    Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳

    لاہور ہائيکورٹ نے سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کو ایک ہفتے میں بازیاب کراکر عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

  •  ایران میں متعدد خود کش حملوں کا منصوبہ ناکام

    ایران میں متعدد خود کش حملوں کا منصوبہ ناکام

    Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے انٹیلی جنس کے وزیر نے ایران میں بم دھماکوں اور خودکش حملوں سمیت ملک میں بدامنی اور دہشت گردی کی بڑی سازش کو ناکام بنانے کی خبر دی ہے۔

  • منی پور میں کشیدگی، سیکیورٹی سخت،انٹرنیٹ سروس بند

    منی پور میں کشیدگی، سیکیورٹی سخت،انٹرنیٹ سروس بند

    Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶

    ہندوستان کی ریاست منی پور میں دوبارہ کشیدگی بڑھ جانے اور احتجاجی مظاہروں کے بعد سیکورٹی بڑھادی گئی اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی ہے۔

  • ہندوستان: فرقہ وارانہ کشیدگی بھڑکانے کی کوشش

    ہندوستان: فرقہ وارانہ کشیدگی بھڑکانے کی کوشش

    Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۷

    ہندوستان کی ریاست کرناٹک کی ایک مسجد میں گھس کر جے شری رام کے نعرے لگا نے اور فرقہ وارانہ کشیدگی بھڑکانے کی کوشش پر 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

  • نائیجر میں فرانس کا سفیر گرفتار

    نائیجر میں فرانس کا سفیر گرفتار

    Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۳

    فرانس کی سرکاری نیوز ایجنسی نے اپنے سفیر کی نائیجر میں گرفتاری کی خبر دی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • جہاد اسلامی فلسطین کا اعلان، ہتھیار نہیں ڈالیں گے، میدان میں ڈٹے رہیں گے
    جہاد اسلامی فلسطین کا اعلان، ہتھیار نہیں ڈالیں گے، میدان میں ڈٹے رہیں گے
    ۳ hours ago
  • اسلامی ممالک کی ترقی اور پیشرفت امریکا کے لئے ناقابل قبول: قالیفاف
  • مزاحمت امت اسلامیہ کو صیہونی-امریکی سازشوں سے بچانے کا واحد راستہ: الحوثی
  • پاک-افغان سرحد پر شدید فائرنگ، کئی کی موت، مذاکرات معطل
  • کیا ہندوستان اور پاکستان میں پھر ہو سکتی ہے جنگ؟ پاکستانی وزارت خارجہ نے کی جنگی تیاری کی بات!
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS