-
برطانوی عوام پولیس کا اختیار بڑھانے کے مجوزہ بل کے خلاف سراپا احتجاج
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳برسٹل میں پولیس کا اختیار بڑھانے کے مجوزہ بل کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے۔
-
لندن میں لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاج، درجنوں افراد گرفتار
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۱برطانیہ میں کورونا میں تیزی سے اضافے کے بعد حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کے نفاذ کی عوام کی جانب سے خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
میانمار میں ہونے والے مظاہروں میں 200 افراد مارے گئے
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۸میانمار میں فوج کے خلاف مظاہروں میں دیہی علاقے بھی حصہ بننے لگے ہیں۔
-
مقبوضہ فلسطین میں بچوں کی باضابطہ گرفتاری
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰حال ہی میں مقبوضہ فلسطین سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ باوردی صیہونی دہشتگرد کمسن فلسطینی بچوں کو اٹھا کر لے جا رہے ہیں جبکہ انکے ساتھی دوسرے بچے انہیں چڑھانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔
-
بنگلہ دیش: روہنگیا مسلمانوں کی ابتر صورتحال
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۵اقوام متحدہ کا وفد صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے بنگلہ دیش پہنچا ہے۔
-
بلغاریہ میں لاکھوں جعلی امریکی ڈالر اور جعلی یورو پکڑے گئے
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۵جعلی کرنسی چھاپنے والی مشین اور دیگر ساز و سامان قبضے میں لیا گیا۔
-
امریکہ: جارجیا میں فائرنگ، متعدد افراد ہلاک
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۳امریکی ریاست جارجیا میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ماسکو میں بلدیہ ملازمین کی تقریب میں شرکت مہنگی پڑگئی
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۲ماسکو میں پولیس نے ضابطوں کی خلاف ورزی کی بناپر بلدیہ کے دسیوں ملازمین کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
اخوان المسلمین کے کارکنوں کے خلاف اقدامات کا نوٹس
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳مصر میں انسداد دہشت گردی قانون کی آڑ میں مخالفین کو ٹھکانے لگائے جانے پر اقوام متحدہ نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
مسجد ِ اقصی کے امام کی گرفتاری
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷صہیونی گماشتوں نے مسجد الاقصی کے امام شیخ عکرمہ صبری کو گرفتاری کرلیا ہے۔