-
تم انقلاب کو نہیں روک سکتے، امریکی مظاہرین کا نعرہ: ویڈیو
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۴امریکہ کے مختلف شہروں منجملہ واشنگٹن اور نیویارک میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ شب بھی ہزاروں امریکیوں نے نیویارک شہر کی سڑکوں پر نکل کر تشدد، عدم مساوات اور نسل پرستی پر مبنی حکومت کی پالیسیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ مظاہرین نعرہ لگا رہے تھے کہ ’’تم انقلاب کو نہیں روک سکتے‘‘۔ پولیس نے بعض پُر امن مظاہرین کو گرفتار بھی کر لیا۔
-
ہندوستان میں ٹی وی اینکر کی گرفتاری
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳ہندوستان کے معروف صحافی اور ریپبلک ٹی وی چینل کے ایڈیٹر انچیف ارناب گوسوامی کو ممبئی پولیس نے گرفتار کر لیا۔
-
بیت المقدس پر صیہونیوں کا دھاوا، متعدد زخمی اور گرفتار
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۱غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگردوں (فوجیوں) نے اتوار کے روز بیت المقدس پر دھاوا بولا۔
-
مسجد الحرام کے دروازے سے ایک کار ٹکرائی
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱ایک نامعلوم شخص نے مسجد الحرام کے اطراف میں لگے تمام سکیورٹی بیریئرز کو توڑتے ہوئے تیز رفتاری کے ساتھ اپنی کار مسجد الحرام کے ایک دروازے سے ٹکرا دی۔ ابھی تک اس واقعے کے محرکات اور شخص کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ سکیورٹی اہلکاروں نے کار ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
ہندوستان میں مسلمانوں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ شروع
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۸قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے ہندوستان اور اس ملک کے زیر انتظام کشمیر میں چھاپوں کا سلسلہ مسلسل دوسرے دن بھی جاری رکھتے ہوئے آج جمعرات کی صبح نو الگ الگ مقامات پر چھاپے مارے۔
-
ہندوستانی ایجنسی کے کشمیر میں چھاپے
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۸ہندوستان کی قومی تفتیشی ایجنسی این آئی اے نے بدھ کو وادی کشمیر کے مختلف مقامات پر چھاپے مارے ۔
-
من مانی گرفتاریاں بند کی جائیں، تل ابیب سے اقوام متحدہ کا مطالبہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶مغربی ایشیا کے امور میں اقوام متحدہ کے کوارڈینیٹر نے صیہونی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی عوام کی خود سرانہ گرفتاریوں کا سلسلہ بند کرے۔
-
پاکستان کے سابق وزیر اعظم کا موجودہ وزیر اعظم پر الزام
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۸پاکستان کے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ وزیر اعظم عمران خان پر آئین توڑنے کا الزام لگایا ہے۔
-
قائد اعظم کے مزار میں ہلڑ بازی کیپٹن صفدر کی گرفتاری کی وجہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۶حکومت پاکستان کا کہنا ہے کہ قائد اعظم کے مزار کے تقدس کی پامالی کے کیس میں کراچی پولیس نے نجی ہوٹل پر چھاپہ مار کر لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
سعودی عرب میں بڑا مالی اسکینڈل، 22 افراد گرفتار
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۸سعودی حکام کا کہنا ہے کہ ریاض میں بہت بڑے مالی اسکینڈل میں 22 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔