ترکی میں گولن نیٹ ورک سے تعلق کے الزام میں 200 سے زائد فوجیوں کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیئےگئے۔
فردوس عاشق اعوان نے انکشاف کیا ہے کہ رانا ثنا اللہ آسان پیسہ کمانے کے چکر میں گرفتار اور بدنام ہوئے اور ان کے اسکواڈ کی گاڑیاں ہیروئن باہر بھیجنے کے لیے استعمال ہورہی تھیں۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ کو آج جوڈیشل مجسٹریٹ لاہور کی عدالت میں پیش کیا جائے گا جہاں اے این ایف حکام عدالت سے رانا ثناء اللہ کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست کریں گے۔
سوڈان میں ہزاروں لوگوں نے دارالحکومت خرطوم اور دیگر شہروں میں فوجی حکمرانی کے خاتمے کے لیے سڑکوں پر مظاہرے کیے ہیں۔
وینزویلا نے حالیہ امریکی پابندیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اورمسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نوازکے مابین آج ملاقات ہو رہی ہے۔
پاکستان میں یکے بعد دیگرے اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاری پر سخت رد عمل سامنے آرہا ہے۔
سوڈان میں حکمراں فوجی کونسل کے مخالفین نے اپنے وزیر اعظم کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔دوسری جانب فوجی کونسل نے تین مخالف رہنماؤں کو جیل سے رہا کرنے کے بعد جلاوطن کر دیا۔
پاکستان میں سابق صدر آصف علی زرداری کو نیب نے منگل کو احتساب عدالت میں پیش کردیا -
پاکستان کی متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کو لندن میں گرفتار کرلیا گیا ہے