-
ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ متعدد افرادگرفتار
Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۲نیویارک پولیس نے امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے امیگریشن اور سرحد سے متعلق پالیسیوں کی مخالفت میں ٹرمپ ٹاور کے سامنے مظاہرہ کرنے والے 25 افراد کو گرفتار کیا ہے۔
-
پاکستانی ہائی کمشنر ہندوستانی وزارت خارجہ میں طلب
Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۰ہندوستان نے کلبھوشن یادیو کی سزائے موت کے فیصلے پراحتجاج کرتے ہوئے نئی دہلی میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط کو وزارت خارجہ میں طلب کر کے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔
-
داعش کی سازشیں نقش برآب
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۵ایران نے دہشت گرد گروہ داعش کی دھمکیوں کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔
-
جنوبی کوریا کی معزول صدر گرفتار
Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۱جنوبی کوریا کی معزول صدر پارک گوئن ہے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
برطانوی پارلیمنٹ پر حملہ کرنے والا عادی مجرم : حکومت
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۷برطانیہ میں لوگوں کو ہلاک کرنے والا عادی مجرم ہے۔
-
پاکستان: علماء کی گرفتاری کی مذمت
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۰پاکستان میں مجلس وحدت مسلمین نے علامہ نقی حیدری اور مولانا ارشد علی خان کی بلا جواز گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے اسے شیعہ مسلمانوں کے خلاف انتقامی کارروائی قرار دیا۔
-
حریت کانفرنس کے رہنما رہائی کے بعد نظربند
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۵حریت کانفرنس کے رہنما سید علی گیلانی اور میرواعظ عمرفاروق کو نظربند کر دیا گیا۔
-
پاکستان میں2327 مشتبہ مدارس بند
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۱پاکستان میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت مدارس کی جیومیپنگ کا کام پنجاب اور سندھ میں مکمل کر لیا گیا۔
-
پاکستان: سی ٹی ڈی انسپکٹر ہلاک، 4 دہشت گرد گرفتار
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۵تھانہ فتح گڑھ کی حدود میں دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کا انسپکٹر ہلاک اور دو اہلکار زخمی ہوگئے ۔
-
مسئلہ کشمیر، سوا کروڑ کشمیری عوام کے مستقبل کا مسئلہ ہے
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کوئی امن و قانون کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ سوا کروڑ کشمیری عوام کے سیاسی مستقبل کے تعین کا مسئلہ ہے۔