-
بچوں کو ہونے والی ایک انجان بیماری، والدین ہو جائیں ہوشیار
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۲ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بائی پولر ڈس آرڈر والے مریضوں کے بچوں میں بائپولر ڈس آرڈر کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے اور دماغی صحت کے مسائل اور طرز عمل کے مسائل سے دوچار ہوجاتے ہیں۔
-
ایشیا کپ فٹبال ٹورنامنٹ: ایران کی ٹیم ہانگ کانگ کو ہراکر پری کوارٹر فائنل میں
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴ایران کی قومی فٹ بال ٹیم نے قطر میں جاری ایشیا کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں اپنے دوسرے میچ میں ہانگ کانگ کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔
-
امریکہ بہادر کا روس، چین اور پاکستان کے خلاف جارحانہ اقدام
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵نام نہاد سپر پاورامریکہ نے یوکرین جنگ سے متعلق سابقہ پابندیوں کو روکنے میں، روس کی مدد کرنے کے بہانے سینکڑوں افراد اور کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں ۔
-
ایران کی جونیئر ویمنز ہینڈ بال ٹیم نے ہندوستانی ٹیم کو ہرا دیا
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۱ایران کی جونیئر ویمنز ہینڈ بال ٹیم نے ایشین چمپئن شپ مقابلوں میں ہندوستانی ٹیم کو شکست دیدی۔
-
ایشین کبڈی چمپئن شپ میں ہندوستان کی پہلی اور ایران کی دوسری پوزیشن
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۸کبڈی کے ایشین گیمز میں ہندوستان نے پہلی اور ایران نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔
-
امریکی جاسوس کو چین میں عمر قید کی سزا
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۸چین کی ایک عدالت نے ایک مبینہ امریکی جاسوس کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
-
قطر ایشین کپ کی قرعہ اندازی مکمل، ایران، امارات، فلسطین اور ہانگ کانگ ایک گروپ میں
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹اے ایف سی فٹبال کپ کی قرعہ اندازی کا مرحلہ قطر میں مکمل ہوگیا۔
-
ایرانی خاتون کھلاڑی کا چاندی کا تمغہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۱کشتیرانی کے مقابلوں میں ایرانی خاتون کھلاڑی ہانیہ خرسند نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا ہے ۔
-
ایشین والیبال کی فاتح ٹیم کا تاج ایران کے سر
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۲ایران کی والیبال ٹیم نے ایک سنسنی خیز مقابلے میں میزبان جاپان کو شکست دے کر ایشین چیمپیئن شپ جیت لی ہے۔
-
امریکہ کو چین کا انتباہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۹چین نے ایک بار پھر امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ بیجنگ کے خلاف واشنگٹن اپنی تباہ کن اور غیر منطقی پالیسیاں ترک کردے۔