-
برطانیہ کو حکومت چین کا انتباہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۹حکومت چین نے برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ متحدہ چین کے اصول کی پابندی کرے۔
-
کورونا سے متعلق تشویشناک خبر
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۷ہانگ کانگ میں صحت یابی کے بعد کورونا سے دوبارہ متاثر ہونے کا پہلا کیس سامنے آیا ہے۔
-
امریکی اقدامات کے جواب میں چین نے بھی پابندیاں عائد کیں
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۱چین نے اعلان کیا ہے کہ ہانگ کانگ کے معاملے پر امریکا کی پابندیوں کے جواب میں وہ سینیٹرز سمیت 11 اعلیٰ امریکی عہدیداروں پر پابندی عائد کر رہا ہے۔
-
مائک پومپئو امریکی تاریخ کے بد ترین وزیر خارجہ
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۹امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ مائیک پومپئو امریکی تاریخ کے بد ترین وزیر خارجہ ہیں۔
-
امریکہ اور چین میں شدید اختلافات، امریکی سفیر چین کی وزارت خارجہ میں طلب
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۸چین کی وزارت خارجہ نے آج رات بیجنگ میں امریکی سفیر کو طلب کر کے چین کے خلاف امریکی حکومت کے اقدامات پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔
-
ہانگ کانگ کے ساتھ چین جیسا سلوک کریں گے، ٹرمپ کی دھمکی
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۷امریکی صدر نے ہانگ کانگ کے بارے میں چین کی پالیسی پر ایک بار پھر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ آج کے بعد سے اس کے ساتھ بھی وہی سلوک کیا جائے گا جیسا چینی علاقوں کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔
-
چین نے امریکی سینیٹر سمیت متعدد عہدیداروں کو بلیک لسٹ کر دیا
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۳چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان جاؤ لی جیان نے پیر کے روز صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بیجنگ نے چند امریکی عہدیداروں کو بلیک لسٹ کر دیا ہے۔
-
چین کے اقدام سے لگیں امریکہ کو مرچیں
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹چین کی جانب سے ہانگ کانگ سیکورٹی بل کی منظوری نے امریکہ کے غم و غصے کی آگ کو بھڑکا دیا ہے۔
-
ہانگ کانگ کے معاملے پر پاکستان نے چین کی حمایت کی
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۷حکومت پاکستان نے ہانگ کانگ کے مسئلے پر حکومت چین کے موقف کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
ہانگ کانگ کی خود مختاری پر امریکہ کا غیر منطقی دعوی
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۸ہانگ کانگ میں غیر قانونی طور پر مظاہرہ کرنے کے الزام میں سیکڑوں افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔