SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہتھیار

  • گن کلچر کیخلاف امریکہ میں ملک گیر مظاہرے

    گن کلچر کیخلاف امریکہ میں ملک گیر مظاہرے

    Mar ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۲

    مظاہرین نے ارکان کانگریس اور صدر ٹرمپ سے گن کلچر کے خاتمے کا مطالبہ اس واقعے کے تناظر میں کیا ہے جس میں گزشتہ مہینے فلوریڈا کے ایک ہائی سکول میں فائرنگ سے سترہ افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

  • امریکا میں ہتھیاروں پر پابندی عائد

    امریکا میں ہتھیاروں پر پابندی عائد

    Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۷

    امریکی اٹارنی جنرل نےکہا ہے کہ ایک قانون تیار کرلیا گیا ہے جس کے تحت نیم خودکار اسلحے کو خودکار اسلحے میں تبدیل کرنے والے تمام آلات فروخت کرنے پر پابندی عائد کی جارہی ہے ۔

  • ہندوستان ہتھیار درآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

    ہندوستان ہتھیار درآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

    Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۳

    ہندوستان گذشتہ دس برس کے دوران ہتھیاروں کی درآمد کے لئے سو ارب ڈالر کا بجٹ مخصوص کر کے ہتھیاروں کی خریداری کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا۔

  • ہتھیار رکھنے کی آزادی کے خلاف امریکی اسکولی طلبا کا احتجاج

    ہتھیار رکھنے کی آزادی کے خلاف امریکی اسکولی طلبا کا احتجاج

    Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۵

    امریکہ کے نوجوان اسکولی طلبا نے اپنے ملک میں ہتھیاروں کی خریداری اور انھیں اپنے پاس رکھنے کی آزادی کے قانون کے خلاف امریکی کانگریس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

  •  گن کنٹرول قوانین سخت کرنے کی مخالفت

    گن کنٹرول قوانین سخت کرنے کی مخالفت

    Mar ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۱

    امریکہ میں اسلحے کی آزادانہ نمائش کے خلاف جاری وسیع احتجاج کے باوجود امریکی صدر نے گن کنٹرول قوانین سخت کرنے کی مخالفت کی ہے۔

  • اتحادیوں پر حملہ روس پرحملے کے مترادف : پوتین

    اتحادیوں پر حملہ روس پرحملے کے مترادف : پوتین

    Mar ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۳

    روسی صدر ولادیمیر پوتین نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے 2 گھنٹے طویل خطاب کے دوران اعلان کیا کہ روس نے انتہائی تباہ کن ایٹمی ہتھیار تیار کر لیے ہیں اور وہ یہ جدید ترین ایٹمی میزائل دنیا میں کہیں بھی مار کر سکتے ہیں۔

  • ایس 400 سسٹم کی خریداری کے خلاف امریکی دھمکی پر عراق کا ردعمل

    ایس 400 سسٹم کی خریداری کے خلاف امریکی دھمکی پر عراق کا ردعمل

    Feb ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۸

    حکومت عراق نے اعلان کیا ہے کہ ایس چار سو میزائل سسٹم کی خریداری کے بارے میں عراق اور روس کے درمیان ابھی سمجھوتے پر دستخط نہیں ہوئے ہیں تاہم بغداد کسی بھی ملک سے دفاعی سودا کرنے کا حق رکھتا ہے۔

  •   امریکا میں ٹیچروں کے مسلح ہونے پر ٹرمپ کا اصرار

    امریکا میں ٹیچروں کے مسلح ہونے پر ٹرمپ کا اصرار

    Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۰

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں ٹیچروں کے مسلح ہونے کی اپنی تجویز پر ایک بار پھر زور دیا ہے ۔

  • تشدد کی روک تھام کے لیے ٹرمپ کی انوکھی تجویز

    تشدد کی روک تھام کے لیے ٹرمپ کی انوکھی تجویز

    Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵

    امریکی ریاست فلوریڈا کے اسٹون مین ڈوگلس اسکول کے خونی واقعے کے ایک ہفتے بعد امریکی صدر نے اساتذہ کو اسلحہ کی فراہمی کے نظریئے کا خیر مقدم کیا ہے۔

  • ایران مخالف قرارداد کی مخالفت

    ایران مخالف قرارداد کی مخالفت

    Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۱

    روس نے اقوام متحدہ میں ایران مخالف مجوزہ قرارداد کی مخالفت کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    ۱۰ minutes ago
  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

  • کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

  • ہندوستان: مہاتما گاندھی کے ہاتھ سے لکھے خطوط کا مجموعہ 17 لاکھ ڈالر میں نیلام

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS