-
ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے بارے میں ٹرمپ کا بے بنیاد دعوی
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۶امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے بارے میں دعوی کیا ہے کہ ایران کو ایٹمی ہتھیار بنانے کی ہرگز اجازت نہیں دی جاسکتی- دوسری جانب یورپی یونین نے ایٹمی معاہدے کے سبھی فریقوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے وعدوں پر مکمل اور موثر طریقے سے عمل کریں
-
برطانیہ سعودی عرب کو مزید ہتھیار فروخت کرے گا
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۱برطانوی وزیر جنگ نے ایک بار پھر سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت کی حمایت کی ہے۔
-
دہشت گرد امریکی ہتھیاروں سے خون کی ہولی کھیل رہے ہیں، وزیر دفاع حسین دھقان
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۲ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ تکفیری اور وھابی دہشت گرد امریکی ہتھیاروں سے دنیا بھر میں بدامنی پھیلا رہے ہیں۔
-
بحرین اور سعودی عرب کو ہتھیار فروخت نہ کئے جائیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مطالبہ
Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۲ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکی صدر ٹرمپ کے نام ایک مراسلے میں اپیل کی ہے کہ یمنی عوام کے خلاف ہتھیاروں کے استعمال کی بنا پر وہ بحرین اور سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کرنے کی اجازت نہ دیں۔
-
خلیج فارس کے عرب ممالک نے برطانیہ کے ساٹھ فیصد ہتھیار خریدے
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۱برطانوی وزارت جنگ نے کہا ہے کہ دوہزار پندرہ میں برطانیہ کے بنے ہوئے ساٹھ فیصد ہتھیار خلیج فارس کے عرب ملکوں کو فروخت کئے گئے۔
-
شام کے شہر حماہ کے مضافاتی علاقے میں یورپی ہتھیاروں کا بڑا ذخیرہ برآمد
Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۴شام کے خبری ذرائع نے شام کے شہر حماہ کے ایک بڑے گودام میں، یورپی ساختہ متعدد کیلیبر کے ایٹی ون مارٹر گولے اور اسی طرح فرانسیسی ساختہ سکسٹی ایٹ کیلیبر کے پینتالیس میزائل، بر آمد ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ایرانی رہنماؤں کی جانب سے حلب کی آزادی پر مسرت کا اظہار
Dec ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران نے داعش کے تسلط سے شام کے شہر حلب کی آزادی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے شامی عوام اور حکومت کی استقامت کا نتیجہ قرار دیا۔
-
پاکستان: کراچی سے برآمد ہونے والا اسلحہ فوج کے حوالے
Oct ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۶پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے علاقے عزیز آباد سے برآمد ہونے والا اسلحہ پاکستانی فوج کے سینٹرل آرڈیننس ڈپو منتقل کردیا گیا۔
-
امریکہ کے ہاتھوں افغانستان کو ہتھیاروں کی فروخت
Aug ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۷امریکی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کو ہتھیار فروخت کئے جائیں گے۔
-
اسلحہ کی فروخت محدود کرنے کی کوشش امریکی سینیٹ میں ناکام
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۰امریکی سینٹ نے آتشیں اسحلہ کی فروخت کو محدود کرنے کی ایک اور کوشش کو ناکام بنادیا ہے۔