-
کورونا سے مقابلے کے لئے دس دن میں تیار ہوگا اسپتال ۔ تصاویر
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱چین نے اعلان کیا ہے کہ کورونا بیماری سے مقابلے کے لئے ووہان شہر میں ایک ہزار بیڈ پر مشتمل ایک اسپتال دس دن کے اندر تیار کر دیا جائے گا۔ اس مقصد کو حاصل کرنے کے لئے تمام تر وسائل و ذرائع کو فراہم کر دیا گیا ہے اور کام بغیر کسی وقفے کے دن رات جاری ہے۔
-
قانون کو ہاتھ میں لینے والے وکلا کو بخشا نہیں جائے گا: وزیر قانون پنجاب
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۱لاہور کے امراض قلب پر وکلاء کے حملے کے باعث 6 مریض جاں بحق ہو گئے۔
-
نوازشریف کی زندگی خطرے میں
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۴پاکستان کے سابق نااہل ہونے والے وزیراعظم اور کرپشن کیسز میں سزا یافتہ نوازشریف کی زندگی کوخطرات لاحق ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان میں زہریلی شراب سے70 افراد ہلاک
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۷ہندوستان میں زہریلی شراب پینے سے 70 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔
-
4 فروری کینسر کا عالمی دن
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۰فوٹو گیلری
-
ایران میں نرسنگ ڈے
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۶فوٹو گیلری
-
پاکستان میں غیرقانونی نجی اسپتال مسمار کرنے کا حکم
Sep ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۰چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ خلاف قانون بننے والے نجی اسپتالوں کو گرادیا جائے ۔
-
تائیوان کے ہسپتال میں آتشزدگی 24 افراد ہلاک و زخمی
Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۳تائیوان کے ہسپتال میں آگ لگنے کے بعد بھگدڑ مچ گئی جبکہ کئی زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
-
یمن و شام میں نصف سے زائد اسپتالوں کی تباہی
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۹عالمی ریڈ کراس کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ دو برسوں کے دوران خاص طور سے یمن و شام میں اسپتالوں اور طبی مراکز پر بارہ سو سے زائد حملے ہوئے ہیں۔
-
جنوبی کوریا کے اسپتال میں آگ لگ گئی،30 ہلاک
Jan ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۷جنوبی کوریا کے ایک اسپتال میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔