SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہفتہ وحدت

  • بر صغیر میں عید میلاد النبی پر جشن و سرور اپنے عروج پر

    بر صغیر میں عید میلاد النبی پر جشن و سرور اپنے عروج پر

    Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۴

    بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) نے مسلمانوں کے مابین اتحاد و وحدت کی برقراری کیلئے 12 سے 17 ربیع الاول کے ایام کو ہفتہ وحدت کا نام دیا اور اسی مناسبت سے ہر سال دنیا بھر کے تمام شیعہ سنی مسلمان اکٹھا ہو کر جشن مناتے ہیں اور مختلف قسم کی تقریابت منعقد کرتے ہیں۔

  • بین الاقوامی وحدت کانفرنس

    بین الاقوامی وحدت کانفرنس

    Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۴

    سحر نیوزرپورٹ

  • پاکستان میں جشن میلاد نبی (ص) اور ہفتہ وحدت کا آغاز

    پاکستان میں جشن میلاد نبی (ص) اور ہفتہ وحدت کا آغاز

    Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۶

    سحر نیوزرپورٹ

  • پیغمبر رحمت کے روضہ اقدس کو کھولنے کا مطالبہ

    پیغمبر رحمت کے روضہ اقدس کو کھولنے کا مطالبہ

    Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۱

    عراق کے صدر دھڑے کے رہنما نے پیغمبر اسلام (ص) کے روضہ اقدس کو کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • وحدت کا سورج طلوع، ہفتہ وحدت تمام مسلمانوں کو مبارک ہو

    وحدت کا سورج طلوع، ہفتہ وحدت تمام مسلمانوں کو مبارک ہو

    Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۹

    حضرت رسالتمآب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایام ولادت اور ہفتہ وحدت ایک بہترین موقع ہے جس میں عالم اسلام اپنے اتحاد و بھائی چارے کا بخوبی مظاہرہ کر سکتا ہے خاص طور پر اس دور میں کہ جب اسلام اور رسول اسلام (ص) کے خلاف سازشیں عروج پر ہیں، عالم اسلام میں اتحاد و وحدت کی ضرورت اور زیادہ محسوس ہونے لگتی ہے۔

  • رسول رحمت (ص) کے دلدادہ یمن میں عید میلاد النبی کی تیاریاں

    رسول رحمت (ص) کے دلدادہ یمن میں عید میلاد النبی کی تیاریاں

    Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۱

    یمن کے دارالحکومت صنعا کو عید میلاد النبی اور ہفتۂ وحدت کی آمد پر نہایت دلربا انداز میں سجایا گیا ہے۔ یمنی عوام کو خاندان نبوت سے خاص الفت ہے اور انکے دلوں میں محبت رسول و آل رسول علیہم السلام کا ایک دریا موجزن ہے۔

  • 34 ویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس

    34 ویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس

    Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵

    حضرت سرکار دوعالم، پیغمبر رحمت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایام ولادت اور ہفتہ وحدت کے آغاز کے ساتھ ہی چونتیسویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس آج شروع ہونے جا رہی ہے۔

  • اسلامی بیداری کانفرنس

    اسلامی بیداری کانفرنس

    Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۱:۴۷

    سحر نیوزرپورٹ

  • فتنوں کے دور میں دشمن کھل کر سامنے آچکا ہے: راجہ ناصر عباس

    فتنوں کے دور میں دشمن کھل کر سامنے آچکا ہے: راجہ ناصر عباس

    Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۵

    ایوان اقبال لاہور میں مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام بسلسلہ عید میلاد النبی(ص) ہونیوالی وحدت کانفرنس میں تمام مذاہب، تمام مسالک اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات سمیت ملک بھر سے آئے مشائخ عظام نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی۔

  • وحدت اسلامی عالمی کانفرنس اپنے اختتام کو پہونچی ۔ تصاویر

    وحدت اسلامی عالمی کانفرنس اپنے اختتام کو پہونچی ۔ تصاویر

    Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳

    وحدت اسلامی کی تینتیسویں عالمی کانفرنس سنیچر کے روز اپنے اختتام کو پہونچی۔ اختتامی تقریب کو اسلامی جمہوریہ ایران کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے خطاب کیا۔اس موقع پر ایران کی معروف سینڈ آرٹسٹ فاطمہ عبادی نے بھی اسلامی اتحاد و یکجہتی کے موضوع پر اپنی آرٹ پیش کی۔

Show More

خاص خبریں

  • جہاد اسلامی فلسطین کا اعلان، ہتھیار نہیں ڈالیں گے، میدان میں ڈٹے رہیں گے
    جہاد اسلامی فلسطین کا اعلان، ہتھیار نہیں ڈالیں گے، میدان میں ڈٹے رہیں گے
    ۱۳ hours ago
  • اسلامی ممالک کی ترقی اور پیشرفت امریکا کے لئے ناقابل قبول: قالیفاف
  • مزاحمت امت اسلامیہ کو صیہونی-امریکی سازشوں سے بچانے کا واحد راستہ: الحوثی
  • پاک-افغان سرحد پر شدید فائرنگ، کئی کی موت، مذاکرات معطل
  • کیا ہندوستان اور پاکستان میں پھر ہو سکتی ہے جنگ؟ پاکستانی وزارت خارجہ نے کی جنگی تیاری کی بات!
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS