-
قلم نے پڑھی صلوات! ۔ تصاویر
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۴سترہ ربیع الاول ولادت با سعادت حضرت مرسل اعظم (ص) اور آپکے فرزند حضرت امام جعفر صادق علیہما السلام کے موقع پر تہران میں ’’مشق صلوات‘‘ عنوان کے تحت خطاط اکٹھا ہوئے اور انہوں نے اپنے قلم و دوات کے ذریعے محمد و آل محمد علیہم السلام پر صلوات و درود کا نذرانہ نچھاور کیا۔
-
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس سے مقررین کا خطاب
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۶تقریب مذاہب اسلامی کے عالمی فورم کے جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ اب اسلامی اقوام کی بیداری کا مرحلہ شروع ہو چکا ہے اور کسی مزاحمت اور روک ٹوک کے بغیر اسلامی ملکوں پر دشمنان اسلام کے حملوں کا دور ختم ہو گیا ہے۔
-
حدیث پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۹عید میلاد النبی اورہفتہ وحدت کی مناسبت پر تمام اہل ایمان کو تہ دل سے تبریک اورتہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
ایران میں زلزلہ سے متاثر ہونے والے شہر سر پل ذهاب میں ہفتہ وحدت کی تقریب
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۵فوٹو گیلری
-
تہران میں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس شروع
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷ایران کے دارالحکومت تہران میں اب سے تھوڑی دیر قبل 31 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس صدر مملکت ڈاکٹرحسن روحانی اور دیگر اعلی شخصیات کی شرکت سے شروع ہوئی۔
-
شیعہ سنی اتحاد ۔ کارٹون
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۷اگر دنیا کے اہل سنت و شیعہ حضرات شمع قرآن و نبوت کے گرد اکٹھا ہو کر ایک امت واحدہ تشکیل دیں تو دنیا کے تمام مستکبرین و ظالمین کا با آسانی خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔ (کارٹونست:نعیمہ سادات زرین قلم)
-
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا کی امام خمینی کے حرم میں حاضری
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۵اکتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس میں شرکت کے لیے آنے والے غیر ملکی مہمانوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
۳۱ ویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس
Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۲اتحاد اور جدید اسلامی تہذیب کے تقاضے پیغمبر اسلام محمد مصطفیؐ کی ولادت باسعادت کے موقع پر ۱۶ سے ۱۸ ربیع الاول مطابق ۵ سے ۷ دسمبر ۲۰۱۷ اسلامی سربراہی کانفرنس ہال ، تہران
-
ممبئی میں ہفتہ وحدت پرتقریب کا انعقاد
Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۲۱:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
دشمن کا اسلام کے خلاف بنیادی اوراساسی ترین ہتھیار کیا ہے ؟
Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۴وحدت اخوت - رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں۔