-
کرگل میں میلاد نبی اورہفتہ وحدت کا آغاز
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۰:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
اہل بیت (ع) سے محبت تکفیری گروہوں کی تشکیل میں رکاوٹ
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۵عالمی تقریب مذاہب اسلامی فورم کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی نے کہا ہے کہ دنیا میں تکفیریت اور سلفی گری کو روکنے کا بہترین راستہ اہل بیت (ع) سے محبت اور باہمی اتحاد و وحدت ہے۔
-
امت اسلامیہ دشمنوں کے مقابلے میں ثابت قدمی کامظاہرہ کرے
Dec ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امت اسلامیہ کو دشمنوں کے مقابلے میں ثابت قدمی کا مظاہرہ کرنا چاہئے۔
-
عظمت کا راز اتحاد و وحدت ہے
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۰:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس، عالم اسلام کے اتحاد کی علامت
Dec ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸عالمی تقریب مذاہب اسلامی فورم کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی نے عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کے انعقاد کو عالم اسلام کے اتحاد کی علامت قرار دیا ہے۔
-
جشن عید میلاد النبی (ص) اور ہفتہ وحدت مبارک ہو
Dec ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں جشن عید میلاد النبی(ص) اور ہفتہ وحدت انتہائی شان و شوکت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
ہفتۂ وحدت مبارک ہو!
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۴اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ایرانی قیادت نے ۱۲ سے ۱۷ ربیع الاول کو ’’ہفتۂ وحدت‘‘ کا نام دیا ہے۔فریقین کی بعض روایات ۱۲ ربیع جبکہ بعض دیگر روایات ۱۷ ربیع الاول کو مرسل اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یوم ولادت بتاتی ہیں۔اکثر شیعہ علما ۱۷ ربیع اور اہل سنت علما ۱۲ ربیع کو آنحضرت کی ولادت کے لئے زیادہ معتبر جانتے ہیں۔
-
پاکستان میں عید میلادالنبی اور ہفتہ وحدت کی تقریبات
Dec ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۵پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں عید میلادالنبی اور ہفتہ وحدت کی تقریبات کےسلسلے میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔
-
ہندوستان میں عید میلادالنبی اور ہفتہ وحدت کی تقریبات
Dec ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۶ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں عید میلادالنبی اور ہفتہ وحدت کی تقریبات کےسلسلے میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں اس ملک کے شیعہ اور سنی علما اور اہم سیاسی اور مذھبی شخصیات نے شرکت کی۔
-
عقیدۂ عشق نبی (ص) مسلمانوں کی قوت اور باہمی اتحاد کا بنیادی سرچشمہ
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۹آغا سید حسن موسوی نے میلاد النبیؐ کی تقریبات کے انعقاد کی اہمیت اور افادیت بیان کرتے ہوئے کہا کہ عقیدۂ عشق نبی (ص) مسلمانوں کی قوت اور باہمی اتحاد کا بنیادی سرچشمہ ہے اور میلاد النبیؐ کی یہ تقریبات اسی عشق و اتحاد کے تجدید کا مظاہرہ ہے۔